Pyaray Aaqa Ki Pyari Batain Ep 40 - Shan e Mustafa ﷺ Bazaban e Mustafa ﷺ
پیارے آقا کی پیاری باتیں مدنی چینل کا مشہور سلسلہ جس میں مدنی و مکی آقا صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی میٹھی میٹھی اور پیاری باتیں سننے سنانے کی سعادت حاصل کی جاتی ہیں۔اس ویڈیو میں آپ صحابہ کرام رضوان علیھم کی زبانی انبیاء کرام علیہھم السلام کی فضیلت سماعت کریں گے اور پھر شان مصطفی بزبان مصطفی سماعت کیجئے ۔
Comments