Apni Sohbat Achay Logon Main Rakhiye - Short Clip
کتنے خوش بخت ہیں جو اپنےنبی کی محفل سجار کھتے ہیں کیونکہ ایسی محفلوں کو ملائکہ سیاحین اپنے پروں سے ڈھانپ لیتے ہیں اور ایسے نیک لوگوں کی صحبت میں بیٹھنے والے شخص بدبخت نہیں ہوسکتا ہے ۔ایک دلنشین انداز بیاں میں نیک لوگوں کی صحبت کی اہمیت اور اُن کی محفلوں کی برکتوں سے مالا مال ہونے کےلئے اس ویڈیو کو ملاحظہ فرمائیں۔
Comments