jo chahay kha or jo chahay pehen
Date
Jul 30, 2015 11:27:30 AM
Category
Others,
Dimensions
800 x 800
Description
احادیث لباس:۔ از بہار شریعت حصہ 16 اسراف اور تکبرنہ کرو امام بخاری نے ابن عباس رضی اللہ تعالٰی عنہماسے روایت کی، کہ فرماتے ہیں صلَّی اللہ تعالٰی علیہ وسلَّم: تُو جو چاہے کھا اور تُو جو چاہے پہن، جب تک دو باتیں نہ ہوں، اسراف و تکبر۔ (بہا رشریعت ج۳،ص۴۰۰
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )