rizq may barkat kay mana ki wazahat

rizq may barkat kay mana ki wazahat

Date
Jul 25, 2015 11:04:30 AM
Category
Others,
Dimensions
800 x 800

Description

رِزْق میں بَرَکت کا صرف یہ معنیٰ نہ سمجھیں کہ دولت کا انبار لگ جائے بلکہ کم رِزْق میں گزارہ ہوجانا اور جو مل جائے اُس پرقَناعَت کی سعادت پانا بھی بہت بڑی بَرَکت ہے۔(رسالہ:تنگدستی کے اسباب اور ان کا حل،مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))

Comments ( 0 )

Security Code
captcha