EMBED
جب پے در پے اذانوں کی آوازیں آرہی ہوں تو پہلی اذان کا جواب دے دینا کافی ہے، اگر سب اذانوں کا جواب دے تو بہترہے۔ (رسالہ:بُرے خاتمے کے اسباب،مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))
Comments ( 0 )