fatiha or is kay khane ka istimal
Date
Jul 14, 2015 6:27:30 AM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850
Description
نیاز اورایصالِ ثواب کے کھانے پر فاتحہ پڑھانے کیلئے کسی کوبُلوانا یا باہر کے مہمان کو کِھلانا شرط نہیں ، گھر کے افراد اگر خود ہی فاتحہ پڑھ کر کھالیں جب بھی کوئی حَرَج نہیں ۔(رسالہ:فاتحہ اور ایصالِ ثواب کا طریقہ،مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )