Har Nabi Rasool Or Wali Haya Dar Hi Hota Hai

Har Nabi Rasool Or Wali Haya Dar Hi Hota Hai

Date
May 28, 2015 6:27:30 AM
Category
Others,
Dimensions
800 x 800

Description

یقیناً ہر رسول، ہر نبی اور ہر ولی با حیاء (ہی) ہوتا ہے۔ اللہ عَزَّوَجَلَّ کے مقبول بندے کے بارے میں بے حيائی کا تصوُّر بھی نہیں کیا جاسکتا اور جو بے حیاء ہے وہ 'نیک بندہ' کہلانے کا حقدار نہیں۔(رسالہ:باحیانوجوان،مکتبۃ المدینہ(دعوتِ اسلامی))

Comments ( 0 )

Security Code
captcha