Hiqmat Pane Ka Raz

Hiqmat Pane Ka Raz

Date
Mar 24, 2015 3:55:18 AM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

[19]: حضرتِ سَیِّدُنا حکیم لقمان عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْمَنَّانسے کسی نے پوچھا : آپ کو یہ بلند مرتبہ ومقام کس عمل کے سبب حاصل ہوا ؟ فرمایا: سچی بات کہنے، امانت میں خیانت نہ کرنے اور فضول باتوں کو چھوڑدینے کے سبب ۔ (شرح بخاری لابن بطال، ج9، ص280)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha