- Home
- Gallery
- Others
- Detail
حضرت سیّدنا شیخ نورُالحق احمد چشتی نظامی پنڈوی علیہ رحمۃ اللہ القَوی
Date
Jul 19, 2018 2:40:44 PM
Description
قطبِ عالَم حضرت سیّدنا شیخ نورُالحق احمد چشتی نظامی پنڈوی علیہ رحمۃ اللہ القَوی کی ولادت پنڈوہ (ضلع مالدہ مغربی بنگال) ہند میں ہوئی اور وصال 10ذوالقعدہ 818ھ کو فرمایا، مزار پنڈوہ ہند میں مرجعِ اَنام ہے
Comments ( 0 )