Khuda chahta hai raza e Muhammad ﷺ

Khuda chahta hai raza e Muhammad ﷺ

Date
Apr 25, 2016 4:21:39 PM
Category
Others,
Dimensions
850 x 850

Description

"خدا چاہتا ہے رضائے محمد حدیثِ روز محشر میں ہے ،رب عَزَّوَجَلَّ اولین وآخرین کو جمع کرکے حضور اقدس صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَسَلَّمَ سے فرمائے گا: یہ سب میری رضاچاہتے ہیں اور اے محبوب! میں تمہاری رضا چاہتا ہوں۔( فتاوی رضویہ،۱۴/۲۷۵-۲۷۶، ملخصاً) خدا کی رضا چاہتے ہیں دو عالم خدا چاہتا ہے رضائے محمد (صراطِ الجنان فی تفسیر القرآن، ج۱، ص۲۳۵) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha