rukhsaar narm wa nazuk

rukhsaar narm wa nazuk

Date
Jan 27, 2016 11:21:04 AM
Category
Faizan-e-Milad,
Dimensions
850 x 850

Description

"(11) (دہن شریف ) حضرت ہند بن ابی ہالہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ کا بیان ہے کہ آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کے رُخسار نرم و نازک اور ہموار تھے اور آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ کا منہ فراخ، دانت کشادہ اور روشن تھے جب آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ گفتگو فرماتے تو آپ کے دونوں اَگلے دانتوں کے درمیان سے ایک نور نکلتا تھا اور جب کبھی اندھیرے میں آپ مسکرا دیتے تو دندانِ مبارک کی چمک سے روشنی ہو جاتی تھی۔ وہ دَہن جس کی ہر بات وحیِ خدا چشمہئ علم و حکمت پہ لاکھوں سلام (سیرت مصطفےٰ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمْ ص575) "

Comments ( 0 )

Security Code
captcha