EMBED
حضرتِ سیِّدُنا ابراہیم تیمی عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللہِ الْقَوِی فرماتے ہیں: مومن جب بات کرنا چاہتاہے تو غور کرتا ہے اگر فائدہ ہو تو کرتا ہے ورنہ خاموش رہتا ہے۔ (احیاءالعلوم، ج ۳،ص۳۵۰)
Copyright © by I.T Department of Dawat-e-Islami.
Comments ( 0 )