- Home
- Gallery
- Others
- Detail
jis nay kisi alim ki ghebat ki
Date
Sep 6, 2015 10:27:30 AM
Description
حضرتِ سیِّدُناابوالحَفص الکبیرعَلَیْہِ رَحْمَۃُ الْقَدِیْر فرماتے ہیں: جس نے کسی عالِم کی غیبت کی تو قِیامت کے روز اُس کے چہرے پر لکھا ہوگا، یہ اللہ کی رَحْمت سے مایوس ہے۔ (مُکاشَفَۃُ الْقُلُوب،ص71)
Comments ( 0 )