Miswak Karna Kab Sunnat Hai?

  مسواک کرنا وضو میں سنت ہے ۔اور جب منہ سے بدبو آرہی ہو تو اُس وقت مسواک کرنا سنتِ مؤکدہ ہے۔مسواک کرنا وضو کی سنت ہے نماز کی سنت نہیں ہے اور یہ وضو سے پہلے کی جائے گی تاکہ اگرخون نکل جائے تو دوبارہ نئے سرے سے وضو نہ کرناپڑھ جائے۔

Time Duration:
00:03:02
Date:
2017-02-18
Category:
Short Clips
Vocalist:
Others

Download In:


Comments