حضرت مولانا فضلِ رحمٰن صدیقی گنج مرادآبادی نقشبندی قادری علیہ رحمۃ اللہ الوَالی

حضرت مولانا فضلِ رحمٰن صدیقی گنج مرادآبادی نقشبندی قادری علیہ رحمۃ اللہ الوَالی

Date
Nov 20, 2017 5:42:29 PM
Category
Others
Dimensions
850 x 850

Description

حضرت مولانا فضلِ رحمٰن صدیقی گنج مرادآبادی نقشبندی قادری علیہ رحمۃ اللہ الوَالی کی ولادت1208 ھ سندیلہ (ضلع ہردوئی، یوپی ہند) میں ہوئی اور وصال 22ربیعُ الاوّل 1313 ھ کو فرمایا.آپ عالمِ باعمل، استاذ و شیخ العلماء والمشائخ، اکابرینِ اہلِ سنّت سے تھے۔ جَدِّ اعلیٰ حضرت مولانا رضا علی خان علیہ رحمۃ الرَّحمٰن آپ کے ہی مرید و خلیفہ تھے۔(تذکرہ محدث سورتی ص53-57،تجلیات ِ تاج الشریعہ ص86)

Comments ( 0 )

Security Code
captcha