Mujaded Alf Sani Shaikh Ahmad Faroqi  رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

Mujaded Alf Sani Shaikh Ahmad Faroqi رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ

Date
Nov 3, 2017 5:39:53 PM
Category
Others
Dimensions
850 x 850

Description

حضرت مجددِ الفِ ثانی شیخ احمد فاروقی سر ہندی حنفی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ کی ولادت 971ھ کو سرہند شریف (ضلع فتح گڑھ، صوبہ مشرقی پنجاب) ہند میں ہوئی اور 28 صَفَرُالْمُظَفَّر 1034ھ کو یہیں وصال فرمایا، روضۂ مبارک مرجعِ انوار ہے۔ آپ عالمِ باعمل، مصنفِ کُتُب اور عالمگیر شہرت کے حامل شیخِ طریقت ہیں۔ ”مکتوباتِ امام ربانی‘‘ آپ کی کُتُب سے ہے۔

Comments ( 0 )

Security Code
captcha