Book Name:Shab e Meraj Deedar e Ilahi

قرآن ٹیچر(Quran Teacher) موبائل ایپلی کیشن

اے عاشقان ِ رسول! آج ٹیکنالوجی کا دَور ہے۔ الحمد للہ! قرآنِ کریم کا فیضان عام کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے I.T ڈیپارٹمنٹ نے ایک موبائِل ایپلی کیشن جاری کی ہے، جس کا نام ہے: قرآن ٹیچر(Quran Teacher)ہے اس ایپلی کی چند اہم خصوصیات: * اس ایپلی کیشن سے طلبا درس نظامی، فیضانِ نماز کورس اور زکوٰۃ کورس جیسے انمول آن لائن کورسز کے لئے رجسٹریشن کروا سکتے ہیں * ایجوکیشن پورٹل (Educational Portal) میں اپنی آن لائن کلاس کی سرگرمیوں کے بارے میں باخبر رہا جاسکتا ہے * یہ ایپلی کیشن آن لائن ہونے والے کورسز کے بارے میں بھی معلومات فراہم کرتی ہے  * آپ اپنی مرضی کے مطابق کسی بھی کورس کا انتخاب کر سکتے ہیں اور بغیر کسی مشکل کے آن لائن قرآن سیکھنے کے لیے داخلہ لے سکتے ہیں * دعوتِ اسلامی کے اس پلیٹ فارم پر اسلامی بہنوں کے تقریباً 38 اور اسلامی بھائیو کےتقریباً  42 دینی اور معلوماتی کورسز  کروائے جاتے ہیں۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے ایک شرعِی مسئلہ عرض کرتا ہوں:

درست کیا ہے؟

(درست شرعی مسئلہ اور عوام میں پائی جانے والی غلط فہمی کی نشاندہی)

مسئلہ:         پاک دستانے پہن کر نماز پڑھنا جائز ہے۔

وضاحت: سردِی کا موسَم ہے، بعض دفعہ لوگ سُوال پوچھتے ہیں کہ دستانے پہن کر نماز