Book Name:Insan Aur Mansab e Khilafat
دُرست اسلامی اَحْکام سیکھنے اور ان پر عمل کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔
صَلُّوا عَلَی الْحَبیب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات (وظیفہ)
یَا بَاعِثُ
جو کوئی حاکم کے سامنے جانے سے پہلے 7 بار یَا بَاعِثُ پڑھ کر اپنے اُوْپر پھونک لے گا اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم! حاکم مہربان ہو گا۔([1])اللہ پاک ہمیں عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم۔