Book Name:Fikr e Akhirat
اورحقیقت ہے۔ ( احیاء العلوم ، ۱/۱۹ملخصاً )
تواےعاشقانِ رسول ! یہ سب خوبیاں آپ کو عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ عاشقانِ رسول میں جگمگ جگمگ کرتی دکھائی دیں گی ، لہٰذا آپ بھی دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ عاشقانِ رسول کی صحبت کی برکتوں کو لُوٹنے والوں میں شامل ہوجائیے ۔
اللہ پاک ہمیں دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ اور ہماری بے حساب بخشش و مغفرت فرمائے۔ آمین