Book Name:Safar e Meraj aur Pyari Namaz

( 1 لاکھ ، دس ہزار 358 ) بچوں اور بچیوں نے حفظِ قرآن مکمل کیا جبکہ ناظرہ مکمل کرنے والوں کی تعداد3 ، 89 ، 752  ( 3لاکھ89ہزار752 ) ہے۔ * فروغِ علمِ دین  ( عالِم و عالِمہ کورس کروانے ) کے لئے الگ الگ جامعۃ المدینہ قائم ہیں ۔اب تک  تقریباً1310  ( 1 ہزار 310  ) جامعۃ المدینہ  ( بوائز ، گرلز ) قائم ہو چکے ہیں ، جن میں تقریباً 1 ، 04 ، 857  ( 1لاکھ4 ہزار857 ) طلبہ و طالبات کو درسِ نظامی  ( عالِم و عالِمہ کورس ، فیضانِ شریعت کورس ) مفت کروایا جا رہا ہے۔اب تک تقریباً 257 ، 24 ( 24 ہزار 257 ) عالِم و عالمہ کورس ، فیضانِ شریعت کورس مکمل کر چکے ہیں۔ لاکھوں حافظ ، قاری ، امام ، مبلغ ، مُعَلِّم بن گئے * 14 دارُ الافتاء اہلِ سنّت قائم ہو چکے ہیں ، مفتیانِ کرام اُمَّت کی شرعی راہنمائی کرنے میں مصروفِ عمل ہیں ان میں ماہانہ 15ہزار سے زائد سوالات کے جوابات دیئے جاتے ہیں۔اور * المدینۃ العلمیہ  ( Islamic Research Canter ) میں مختلف موضوعات پر 807دینی کتابیں چھاپی جا چکی ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے * فیضان آن لائن اکیڈمی  ( بوائز ، گرلز ) کی 47برانچزقائم ہیں  جس کے ذریعے آن لائن عالِم کورس ، قرآنِ پاک  ( حفظ و ناظرہ ) پڑھایا جاتا ہے ، 21 ، 841 ( 21ہزار841 ) طلبہ ( Students )  زیرِ تعلیم ہیں ، جبکہ 38 ، 969 ( 38ہزار969 )  طلبہ ( Students )  مختلف کورسز کر چکے ہیں ، 30 سے زائد آن لائن کورسز کے ذریعے79 ممالک  ( Countries )  میں لوگوں کو گھر بیٹھے علمِ دین کی روشنی پہنچائی جا رہی ہے * مدنی چینل کے ذریعے 6 بڑی سیٹلائٹس پر اُردو ، انگلش اور بنگلہ زبانوں میں دین کی خوب خدمت  کی جا رہی ہے۔

آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجئے ! اپنے عطیات دعوت