Book Name:Yaad e Ilahi Aur Is Kay Tarika

آپ کی زبان کبھی (ذِکْرُ اللہ سے) رُکتی ہی نہیں ہے، آپ روزانہ کتنی تسبیحات پڑھتے ہیں؟ فرمایا: 1 لاکھ۔([1])

حضرت ابوعبد الرحمٰن سُلَمی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں: ایک وَلِیُّ اللہ تھے، وہ کثرت سے اللہ، اللہ پڑھا کرتے تھے، ایک مرتبہ اُن کے سَر پر کوئی چیز لگی، سَر سے خُون بہنے لگا، سُبْحٰنَ اللہ!  ان کا خُون زمین پر گِرا تو اس سے اللہ لکھا گیا۔([2])

اللہ پاک ہمیں بھی کثرت سے ذِکْرُ اللہ کرنے کی توفیق نصیب فرمائے۔

 اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم ۔

شعبہ دار السنّہ

پیارے اسلامی بھائیوں! عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی مسلمانوں کو یاد الٰہی میں اور عشقِ رسول کے جام بھر بھر کر پلا رہی ہےآپ بھی اس دینی تحریک سے وابستہ رہیے، الحمد للہ! عاشقان رسول کی دینی تحریک دعوت اسلامی دنیا بھر میں دینی خدمات کے لئے 80 سے زائد شعبہ جات میں کام کررہی ہے انہیں میں سے ایک شعبہ دارالسنہ بھی ہے ہے جس کے تحت عاشقان رسول کی تنظیمی واخلاقی تربیت کے لئے مختلف مدنی مراکز میں دارالسنہ کا قیام کیا جاتاہے ، جس میں مدنی مراکز میں آنے والے عاشقان رسول کو علم دین ، سنتیں و آداب سکھائے جاتے ہیں ، درست قرآن پاک پڑھنا سکھایا جاتا ہے ، نیز جو عاشقان رسول، اللہ کی راہ میں مدنی قافلے میں سفر کرتے ہیں انہیں سفر سے


 

 



[1]... جَامِعُ العُلُوْم والحِکَم ، صفحہ:453و454۔

[2]...رسالہ قشیریہ، صفحہ:260۔