Book Name:Ibadat o Istianat
اس میں اتنی آواز سے تِلاوت کریں کہ اپنے کان سُن لیں * ہاں ! شور وغیرہ کی وجہ سے اپنے کان نہ سُن سکیں تو اس میں حرج نہیں البتہ آواز اتنی ہو کہ کان تک پہنچ سکے۔
اَسْمَاءُ الحسنیٰ کی برکات ( وظیفہ )
اللہ
جوہر نماز کے بعد 100بار یَا اللہ پڑھےاُس کا باطن کُشادہ ( یعنی دِل روشن ) ہوجائے گا۔ اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم !
دِل کا اُجڑا چمن ہو پھر آباد کوئی ایسی ہوا چلا یَا رَبّ !
اللہ پاک عمل کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم ۔