Book Name:Khof Aur Ummeed

آرٹیکلز اور کتابیں * مفتیانِ  کرام  کے مختلف علمی ، تربیتی اور شرعی معلومات پر مبنی  سلسلے * تجارت کورس * فرض علوم کورس  اور بہت کچھ ۔ یہ ایپلی کیشن اپنےموبائل میں انسٹال کر لیجئے! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے!

صَلُّوا عَلَی الْحَبیب!                                                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے، آئیے! وُضُو کی ایک سُنّت سیکھتے ہیں؛

وُضُو کی ایک سُنّت: ہاتھ دھونا

وُضو کی کل 14 سنتیں ہیں، ان میں سے تیسری سُنّت ہے: پہنچوں تک ہاتھ دھونا۔([1])  وضاحت: ہاتھ کی ہتھیلی اور کلائی کا جو جوڑ ہے، اسے پہنچا یا گُٹ کہتے ہیں۔ وُضُو کی ابتدامیں دونوں ہاتھ گُٹ تک 3-3 مرتبہ دھو لینا سُنّت ہے۔  حدیثِ پاک میں ہے: (وُضُو میں) ہاتھ دھونے سے ہاتھوں کے گُنَاہ جھڑ جاتے ہیں۔([2])

اِسْلام اور ہینڈ واشنگ ڈے (Handwashing Day)

 * طِبِّی حوالے سے ہاتھ نہ دھونا جلدی امراض مثلاً  * چکن پوکس (Chiken Pox)  * خسرہ(Measles)  * خارش   * چنبل (Eczema)  * هیپاٹائٹس اے (Hepatitis A)  * فوڈ پوائزنگ (Food Poisoing)  * ہیضہ (Cholera)  * اور معدے کے امراض وغیرہ کا سبب بن سکتا ہے * ایک رپورٹ کے مطابق سالانہ لاکھوں افراد ہاتھ نہ دھونے کے سَبب مختلف امراض کا شکار ہوتے ہیں، اسی لئے عالمی ادارۂ


 

 



[1]... بہارِ شریعت، جلد:1، صفحہ:293بتغیر قلیل۔

[2]... مسند امام احمد ،جلد:1،صفحہ:190،حدیث:423۔