Book Name:Siddique Akbar Ka Kirdar o Farameen
زندگی بھر کے2نیک اعمال
( 71 ) زِندگی بھر کے نصاب کا مُطالعہ فرمالیا ؟ ( 72 ) زندگی میں یک مُشت ( یعنی ایک ساتھ ) 12ماہ اور مختلف کورسز ( 12دینی کام کورس ، 7دِن کااِصلاحِ اَعمال کورس ، 7دِن کافیضانِ نَمازکورس ) کی سعادت حاصل کرلی ؟
دعائے امیرِ اَہلِ سُنّت
یااللہ پاک ! جو کوئی سچے دل سے نیک اعمالپر عمل کرے ، روزانہ جائزہ لے کر رسالہ پُر کرے اور ہر اسلامی ماہ کی پہلی تاریخ کو اپنے ذمہ دار کو جمع کروا دیا کرے ، اُس کو اِس سے پہلے موت نہ دینا جب تک یہ کلمہ نہ پڑھ لے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِ الْاَمِیْن صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہُ عَلٰی مُحَمَّد