Book Name:Tujhe Hamd Hai Khudaya
پھر وہ کہے : اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ ۔ اس کا اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ کہنا تمام دنیا ملنے سے زیادہ افضل ہے ۔ ( [1] )
اللہ پاک ہمیں کثرت سےشُکر کرنے اور اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ کہتے ہوئے زبان کو ذِکْرِ اِلٰہی سے تَر رکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِیْن بِجَاۃِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
ذِکْر و دُرُود ہر گھڑی وِردِ زَباں رہے میری فُضُول گوئی کی عادَت نکال دو ( [2] )
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
پیارے اسلامی بھائیو ! ماہنامہ فیضانِ مدینہ الحمدللہ ! ایک مکمل فیملی اسلامی میگزین ہے جو کہ اس وقت 7 زبانوں اردو ، عربی ، انگریزی ، گجراتی ، بنگالی ، ہندی اورسندھی میں جاری ہورہاہے ۔ آپ بھی اپنا میگزین سال بھر کے لئے بک کروائیے اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔
سادہ میگزین |
1700روپے ( 12 شمارے ) |
عربی میگزین |
1200روپے ( سال کے 4 میگزین ) |
رنگین میگزین |
2500روپے ( 12شمارے ) |
انگلش میگزین |
3600روپے ( 12شمارے ) |
* شعبہ تقسیمِ رسائل کے ذمہ داران سے رابطہ کیجئے * اپنے شہر کے قریبیمکتبۃ المدینہ سے بھی سالانہ بکنگ کروائی جا سکتی ہے * مکتبۃالمدینہ کی آفیشل ویب سائٹ پر