Book Name:Sadqa Kay Fawaid
قرض ہوگا ادا آکے مانگو دعا پاؤ گے برکتیں قافلے میں چلو
قرض کا بار ہو ، بے کسی یار ہو چاہو گر راحتیں قافلے میں چلو
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد
اللہ پاک ہمیں علم دین سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔اٰمِین بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم