Book Name:Hadees e Qudsi Aur Shan e Ghous e Pak

شرعی راہنمائی کرنے میں مصروفِ عمل ہیں * المدینۃ العلمیہ  ( Islamic Research Canter ) میں مختلف موضوعات پر سینکڑوں دینی کتابیں چھاپی جا چکی ہیں * فیضان آن لائن اکیڈمی  ( بوائز ، گرلز ) قائم ہیں  جس کے ذریعے آن لائن عالِم کورس ، قرآنِ پاک  ( حفظ و ناظرہ ) پڑھایا جاتا ہے ، 30 سے زائد آن لائن کورسز کے ذریعے 77 ممالک  ( Countries ) میں لوگوں کو گھر بیٹھے علمِ دین کی روشنی پہنچائی جا رہی ہے * ”مدنی چینل “کے ذریعے 6 بڑی سیٹلائٹس پر اُردو ، انگلش اور بنگلہ زبانوں میں دین کی خوب خدمت  کی جا رہی ہے۔

13 نومبر  2022ء بروز اِتوار ٹیلی تھون ( یعنی عطیات مہم کا سلسلہ )  ہونے جا رہا ہے ، آپ بھی خِدْمتِ دین کے اس کام میں اپنا حِصّہ شامِل کیجئے! خدمتِ دین کے تمام شعبہ جات کے جملہ اخراجات کے لئے دعوتِ اسلامی ٹرسٹ  سے تعاون فرمائیں ۔ ایک یُونٹ : 10 ہزار کا ہے۔ جو ایک یُونٹ دے سکتے ہیں ، وہ ایک دیں ، جو 12 دے سکتے ہیں ، وہ 12 دیں ، جس کی جتنی ہمّت ، جس کو جتنی توفیق۔ بہرحال! ٹیلی تھون میں حِصَّہ ضرور شامِل کیجئے!  راہِ خُدا میں خرچ کرنا اَہْلِ تقویٰ کے بنیادی اَوْصاف میں سے ہے۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے :

وَ اَنْفِقُوْا فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ وَ لَا تُلْقُوْا بِاَیْدِیْكُمْ اِلَى التَّهْلُكَةِ          ( پارہ : 2 ، سورۂ بقرہ : 195 )

ترجمہ کنز  العرفان : اور اللہ کی راہ میں خرچ کرو اور اپنے ہاتھوں خود کو ہلاکت میں نہ ڈالو!

 یعنی راہِ خُدا میں خرچ کرنا بند کر کے یا کم کر کے اپنے آپ کو ہلاکت میں نہ ڈالو!  ( [1] )   معلوم ہوا؛ راہِ خُدا میں خرچ کرنے میں ہمارا ہی فائدہ ہے۔ ہم اگر دِین کی مالِی خِدْمت چھوڑ


 

 



[1]...تفسیر صراط الجنان ، پارہ : 2 ، سورۂ بقرہ ، زیرِ آیت : 195 ، جلد : 1 ، صفحہ : 309۔