Book Name:Ghous e Pak Ki Nasihatain

لوٹنے رحمتیں قافلے میں چلو             سیکھنے سنتیں قافلے میں چلو

ہوں گی حل مشکلیں قافلے میں چلو        ختم ہوں شامتیں قافلے میں چلو

اللہ پاک ہمیں علم دین سیکھنے کی توفیق عطا فرمائے۔ اٰمِین بِجَاہِ  خَاتَمِ النَّبِیّٖنَ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ۔