Book Name:Ikhtiyarat e Mustafa

ہوجائیے ، آج کی اِس مبارک رات کی عظیم ساعتوں میں عاشقانِ رسول کی صحبت حاصل کرتے ہوئے نیک اعمال کی اچھی اچھی نیّتیں کر لیجئے ، فرض علوم سیکھنے ، روزانہ نیک اعمال کا جائزہ لیتے ہوئے  ” نیک اعمال “  کا رسالہ پُر کرنے  اور مدنی قافلو ں میں سفرکرنے کی نیّتیں کر لیجئے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                        صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمّد