Book Name:2 Mubarak Hastiyan

کہنا پڑ جائے کہ’’میں نے خوب ڈٹ کر کھایا ہے “ ۔ *میزبان کو چاہیےکہ مہمان سے وقتاً فوقتاً کہےکہ ’’اور کھاؤ‘‘ مگر اس پر اِصرار نہ کرے۔ ([1])  کہیں اِصرار کی وجہ سے زیادہ نہ کھا جائے اور یہ اس کے لیے نقصان دہ ہو۔ *میزبان کو بالکل خاموش نہ رہنا چاہیے اور یہ بھی نہ کرنا چاہیے کہ کھانا رکھ کر غائب ہو جائے بلکہ وہاں حاضر رہے۔ ([2])

طرح طرح کی ہزاروں سنتیں سیکھنےکےلئےمکتبۃ المدینہ کی دو کتب “ بہارِ شریعت “ حِصّہ16(312صفحات)اور120صفحات پرمشتمل کتاب “ سُنتیں اور آداب “ اور اَمیرِ اہلسُنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے دو رسالے101 مَدَنی پھول “ اور “ 163 مَدَنی پھول “ ہَدِیَّۃًحاصل کیجئے اور پڑھئے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                           صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد



[1]     فتاوی ھندیہ ،  کتاب الکراہیہ ،  باب ثانی عشرالخ ،  ۵ / ۳۴۴

[2]     فتاوی ھندیہ ،  کتاب الکراہیہ ، باب ثانی عشرالخ ،  ۵ / ۳۴۵