بچوں اور بچیوں کی 6 نام

بچّوں اور بچیوں کے 6 نام

ماہنامہ فیضانِ مدینہ اپریل 2024ء

سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔

(جمع الجوامع ، 3/  285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور  نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔

بچوں کے 3 نام

نام

پکارنے کے لئے

معنیٰ

نسبت

محمد

عبد الکریم

بہت کرم فرمانے والے کا بندہ

اللہ پاک کے  صفاتی نام کی طرف لفظِ عبد کی اضافت کے ساتھ

محمد

قاسِم   رضا

بانٹنے والا

”قاسِم“سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کا صفاتی نام اور ”رضا“ اعلیٰ حضرت کی نسبت

محمد

مُنیر رضا

روشن کرنے والا

”مُنیر“سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  کا صفاتی نام اور ”رضا“ اعلیٰ حضرت کی نسبت

بچیوں کے 3  نام

حَسَنہ

نعمت

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام

خالِدہ

دیر تک رہنے والی

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام

سُمَیّہ

علامت

سرکار صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّمکی صحابیہ کا مبارک نام

(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)


Share

Articles

Comments


Security Code