 
																
							بچّوں اور بچیوں کے 6 نام
ماہنامہ فیضانِ مدینہ دسمبر 2024
سرکارِمدینہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نےفرمایا : آدمی سب سے پہلا تحفہ اپنے بچّے کو نام کا دیتا ہے لہٰذا اُسے چاہئے کہ اس کا نام اچھا رکھے۔
(جمع الجوامع ، 3/ 285، حدیث : 8875)یہاں بچّوں اور بچیوں کے لئے6 نام ،ان کے معنیٰ اور نسبتیں پیش کی جارہی ہیں ۔
بچوں کے 3 نام
| نام | پکارنے کے لئے | معنیٰ | نسبت | 
| محمد | ماجد | قابلِ احترام، معزز آدمی | رسولِ پاک صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کا صفاتی نام مبارک | 
| محمد | حَشمت رضا | (حشمت کا معنیٰ ہے)شان و شوکت | مشہور عالمِ دین، شیر بیشۂ اہلِ سنت مولانا حَشمت علی خان رحمۃ اللہ علیہ | 
| محمد | مسعود رضا | (مسعود کا معنیٰ ہے)خوش نصیب | مشہور ولی اللہ حضرت سیدنا بابا فرید الدین گنجِ شکر رحمۃ اللہ علیہ | 
| بچیوں کے 3 نام | |||
| 
 | رُمیثہ | زرخیز زمین | صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام | 
| 
 | مطیعہ | فرمانبردار خاتون | صحابیہ رضی اللہ عنہا کا بابرکت نام | 
| 
 | زینت | خوبصورتی، سجاوٹ | حدیث کی راویہ سیدتنا زینت بنتِ ابی طُلَیْق رحمۃُ اللہ علیہا کا نام | 
(جن کے ہاں بیٹے یا بیٹی کی ولادت ہو وہ چاہیں تو ان نسبت والے 6 ناموں میں سے کوئی ایک نام رکھ لیں۔)
 
					 
				 
					 
	 
																															 
																															 
																															 
																															 
																															 
																															 
																															 
																															 
																															 
																															 
																															
Comments