Image
روئے زمین پر اپنی حرمت ، عزت ، شرافت اور بُزرگی کے لحاظ سے تین مسجدیں بڑی اہمیت کی حامل ہیں اور تینوں کی تعمیر حکمِ الٰہی سے حضراتِ انبیاء کرام علیہمُ السّلام نے فرمائی
Image
ولادتِ سیّدُ الانبیاء صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم : رسولُ اللہ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی ولادتِ باسعادت 12 ربیعُ الاول بروز پیر مطابق 20اپریل 571ء کو ہوئی۔
Image
آیئے ! ساتویں صدی ہجری کے ایک عاشقِ رسول بادشاہ کا عید میلاد النبی صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم منانے کا نِرالہ انداز پڑھ کر اپنے دل کو عشق و محبتِ رسول سے سرشار کرتے ہیں