Image
مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ،وزیرِ آخری نبی حضرتِ سیِّدُنا عُمَر رضی اللہُ عنہ کی کنیت ”ابوحَفْص“ اور لقَب”فاروقِ اَعظم“ ہے۔
Image
تمام صحابۂ کرام علیہمُ الرّضوان حضورِ اکرم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے گلشن کے مہکتے پھول ہیں