مدنی قاعدہ

درست قرآنِ پاک پڑھنا سیکھنے کےلئے مجلسِ I.Tکی جانب سے بہترین تحفہ

Madani Qaidiah Mobil Application

نمایا ں خصوصیات :

٭اُردو اور انگلش زبانوں کی سہولت

٭مکمل 22 اسباق بہترین قاری صاحب کی آواز میں سنئے اور سیکھئے

٭حروف کے مخارج ،تلفظ اور ہجے کرنا سن کر سیکھئے

٭تمام اسباق کی ویڈیو ڈاونلوڈ کرنے اور سیکھنے کی سہولت

٭قاری صاحب سے آن لان قرآن پاک پڑھنے کی سہولت

آج ہی یہ ایپلی کیشن App store / Google Play سے انسٹال کیجئے اور دوسروں کو شئیر کیجئے۔


Share

Articles

Comments


Security Code