Image
قراٰنِ کریم کتابِ ہدایت اور ذریعۂ نزولِ رحمت ہے۔ جس کا پڑھنا ، سننا ، دیکھنا اور چھونا سب عبادت ہے۔ 
Image
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ! دعوتِ اسلامی کے مدارسُ المدینہ میں بچّوں کی تعلیمی کارکردگی کے ساتھ ساتھ ان کی اَخلاقی تربیت پربھی خاصی توجّہ دی جاتی ہے