رمضانُ المبارَک کے چند اہم واقعات

پہلی رمضانُ المبارک471ھ یومِ وِلادت

پیرانِ پیر ، روشن ضمیر حضور غوثُ الاعظم شیخ عبدُالقادر جیلانی  رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ربیعُ الآخر1438تا1443ھ

اور المدینۃُ العلمیہ کی کتاب “ غوثِ پاک کے حالات “ پڑھئے۔                           

3رمضانُ المبارک11ھ یومِ وِصال

خاتونِ جنّت ، حضرت سیّدَتُنا فاطمۃُ الزّہراء بنتِ رسولُ اللہ  رضی اللہُ عنہا

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438تا1440ھ ، مئی2021ء

اور المدینۃُ العلمیہ کی کتاب “ شانِ خاتونِ جنّت “ پڑھئے۔

10رمضانُ المبارک10سِنِ نبوی یومِ وِصال

اُمُّ المؤمنین حضرت سیّدَتُنا خدیجۃُ الکبریٰ  رضی اللہُ عنہا

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک1438 ، 1440ھ

اور المدینۃُ العلمیہ کی کتاب “ فیضانِ اُمَّہاتُ المؤمنین “ پڑھئے۔    

15رمضانُ المبارک 3ھ یومِ وِلادت

نواسۂ رسول ، راکبِ دوشِ مصطفےٰ حضرت سیّدُنا امام حسن مجتبیٰ  رضی اللہُ عنہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438 ، ربیعُ الاوّل1441ھ

اور مکتبۃُ المدینہ کا رِسالہ “ امام حسن کی 30حکایات “ پڑھئے۔

17رمضانُ المبارک2ھ یومِ بدر و شہدائے بدر

اسلام و کفر کی پہلی جنگ جس میں 14صحابہ نےجامِ شہادت نوش فرمایا

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438 ، 1439ھ اور

المدینۃُ العلمیہ کی کتاب “ سیرتِ مصطفیٰ ، صفحہ 209تا245 “ پڑھئے۔    

17رمضانُ المبارک57یا58ھ یومِ وِصال

اُمُّ المؤمنین حضرت سیّدَتُنا عائشہ صدیقہ طیّبہ طاہرہ عابدہ زاہدہ  رضی اللہُ عنہا

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438تا1440ھ

اور المدینۃُ العلمیہ کی کتاب “ فیضانِ عائشہ صدیقہ “ پڑھئے۔

21رمضانُ المبارک40ھ یومِ شہادت

مسلمانوں کے چوتھے خلیفہ ، حضرت سیّدُنا علیُّ المرتضیٰ شیرِ خدا رضی اللہُ عنہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438تا1442ھ

اور مکتبۃُ المدینہ کا رِسالہ “ کراماتِ شیرِ خدا “ پڑھئے۔     

22رمضانُ المبارک1326ھ یومِ وِصال

شہنشاہِ سخن ، برادرِ اعلیٰ حضرت ، مولانا حسن رضا خان  رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438 اور 1439ھ پڑھئے۔

رمضانُ المبارک2ھ یومِ وِصال

حضرت سیّدَتُنا رُقیہ بنتِ رسولُ اللہ  رضی اللہُ عنہا

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1438ھ اور

المدینۃُ العلمیہ کی کتاب “ سیرتِ مصطفیٰ ، صفحہ 694 ، 695 “ پڑھئے۔                             

20رمضانُ المبارک8ھ فتحِ مکہ

نبیِّ کریم  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  نے مکۂ مکرمہ فتح فرمایا اور کعبہ شریف کو بتوں سے پاک فرماکر خانۂ کعبہ کے اندر نماز ادا فرمائی

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک 1440 ، مئی2021ء اور

المدینۃُ العلمیہ کی کتاب “ سیرتِ مصطفیٰ ، صفحہ 411تا453 “ پڑھئے۔

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

 “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔


Share

Articles

Comments


Security Code