صفر المظفر کے اہم واقعات ایک نظر میں / تحریری مقابلے میں مضمون بھیجنے والوں کے نام

اہم واقعات

ماہنامہ صفر المظفر1442ھ

17صفرُالمظفریومِ اُمِّ عطار

شیخِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ مولانا محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی والدۂ محترمہ کا وِصال 17 صفرُ المظفر 1398ھ کو جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب میٹھادر کراچی میں ہوا۔

(مزید معلومات کے لئے دیکھئے : ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرالمظفر1439ھ)

20صفرُالمظفرعرس داتا گنج بخش

حضرت سیّد علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخش ، داتا صاحب ، داتا علی ہجویری  رحمۃ اللہ علیہ  کا وِصال 20صفرُالمظفر 465ھ کو لاہور پنجاب پاکستان میں ہوا۔

(مزید معلومات کے لئے دیکھئے : ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرالمظفر1439ھ اور رسالہ فیضانِ داتا علی ہجویری)

25صفرُالمظفرعرسِ اعلیٰ حضرت

اعلیٰ حضرت ، امامِ اہلِ سنّت ، مجدّدِ دین و ملّت امام احمد رضا خان  رحمۃ اللہ علیہ  کا وِصال 25صفرُالمظفر1340ھ کو بریلی شریف ہند میں ہوا ، آپ حافظِ قراٰن ، عالمِ باعمل ، مفتیِ اسلام ، ولیِ کامل ، ماہرِ علوم و فنون اور زبردست عاشقِ رسول تھے۔

(مزید معلومات کے لئے دیکھئے : ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرالمظفر1439 ، 1440 ، 1441اورخصوصی شمارہ “ فیضانِ امامِ اہلِ سنّت “ صفرالمظفر1440ھ)

صفرُالمظفر7ھ فتحِ خیبر

                                                حُضورِ اکرم  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم 1600صحابہ کے ساتھ مدینۂ منوّرہ سے خیبر کی طرف روانہ ہوئے اور خیبر کے 20ہزار یہودیوں سے مقابلہ فرمایا ، اس جنگ میں 93یہودی مارے گئے جبکہ 13صحابۂ کرام   رضی اللہ عنہ م  نے شہادت کا رُتبہ پایا ، نبیِّ کریم  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم  نے خیبر فتح کرنے کے لئے حضرت علیُّ المُرتضیٰ  رضی اللہ عنہ  کو جھنڈا عطا فرمایا۔ (مزید معلومات کیلئے دیکھئے : ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرالمظفر1439ھ)

اللہ پاک کی ان سب پر  رحمت ہو اور ان سب کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

 “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔

 

 


Share

صفر المظفر کے اہم واقعات ایک نظر میں / تحریری مقابلے میں مضمون بھیجنے والوں کے نام

تحریری مقابلہ “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ صفرالمظفر1442ھ کے لئے مضامین بھیجنے والوں کے نام

 اسلامی بھائیوں کے نام : مرکزی جامعۃ ُالمدینہ فیضانِ مدینہ کراچی : محمد رئیس بن محمد فلک شیر (درجہ سادسہ ) ، محمد رافع رضا بن محمد غفران (درجہ سادسہ ) ، جامعۃ المدینہ فیضانِ بخاری کراچی : حافظ افنان عطاری (درجہ ثالثہ) ، محمد دانش بن شوکت علی (درجہ ثالثہ) ، متفرق جامعۃُ المدینہ (للبنین) فہد الیاس (درجہ دورۂ حدیث مرکزی جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور) ، محمد عاطف بن غوث محمد(درجہ سابعہ جامعۃ المدینہ فیضانِ عطّار سرگودھا) ، جاوید عبد الجبّار ( درجہ رابعہ مرکزی جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ حیدرآباد) ، محمدانصرخان عطاری مدنی (مدرّس جامعۃ المدینہ کوٹ مؤمن سرگودھا) ، وقاریونس بن محمد یونس (جامعۃ المدینہ فیضانِ عبد اللہ شاہ غازی کراچی) ، محسن علی ابڑو (شعبۂ اردو جامعہ سندھ) ، عبد المصور عطّاری (واڑہ گجراں لاہور ) ، ابو ہریرہ احمد عارف عطاری (درجہ رابعہ جامعۃ المدینہ فیضان ِمشکِل کُشا منڈی بہاؤ الدین ) ، محمد جاوید عطاری مدنی (کوٹ غلام رسول ،  ننکانہ) اسلامی بہنوں کے نام : جامعۃُ المدینہ فیضِ مکہ للبنات کراچی : اُم حمزہ بنتِ اکرم ، بنتِ عبد الجبّار ، متفرق جامعۃُ المدینہ (للبنات)بنتِ ہارون (معلمہ جامعۃ المدینہ للبنات برکات ِرضا کراچی ) ، بنتِ دین محمد (درجہ خامسہ جامعۃ المدینہ فیضانِ خدیجۃُ الکبریٰ پنیالہ ، ڈیرہ اسمٰعیل خان) ، بنتِ سلیم عطاریہ (درجۂ دورہ حدیث جامعۃ المدینہ للبنات پاکستانی بیکری حیدرآباد ) ، بنتِ حسین عطاریہ(جامعۃ المدینہ امجدُ الاسلام للبنات دھنوٹ) ، بنتِنواز عطاریہ (ثالثہ جامعۃ المدینہ طیبہ کالونی لاہور) ، بنتِ عبدالوہاب قادریہ (درجہ اولی جامعۃ المدینہ للبنات حیدرآباد) ، بنتِ ممتاز عطّاریہ ( درجہ اولی جامعۃ المدینہ آن لائن بورے والا) ، بنت ِمحمد عزیز (جامعۃ المدینہ فیضانِ عطّار میرپور خاص ) ، بنتِ حاجی احمد (درجہ رابعہ جامعۃ المدینہ گلزارِ عطّار ٹنڈوالہیار ) ، بنت ِراشد عطّاریہ (گریجویٹ کھاریاں) ، نتِ عبدُالخالق (درجہ ثالثہ جامعۃ المدینہ للبنات خانیوال)  متفرق :  اُم زاویان بنتِ محمد اکبرخان (فیضانِ اسلام یو کے ) ، بنتِ سلیم عطاریہ (فیصل آباد)

 


Share

Articles

Comments


Security Code