ذوالقعدۃالحرام کے اہم واقعات ایک نظر میں

2ذوالقعدۃ الحرام

عرسِ صدرُالشریعہ                                 خلیفۂ اعلیٰ حضرت ، مصنفِ بہارِ شریعت ، صدرُ الشریعہ حضرت علّامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ کا وِصال 2ذوالقعدہ 1367ھ کوہوا۔

(مزید معلومات کے لئے دیکھئے : ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالقعدۃ الحرام1438 ، 1439اور1440ھ)

8 ذوالقعدۃ الحرام

عرسِ شہدائے غزوۂ خَندق   8ذوالقعدہ5ہجری کو غزوۂ خَندق رُونما ہوا جس میں 7صحابۂ  کرام علیھمُ الرِّضوان شہید ہوئے اور مسلمانوں کو فتحِ عظیم نصیب ہوئی۔  (مزید معلومات کے لئے دیکھئے : ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالقعدۃ الحرام1438ھ)

30 ذوالقعدۃ الحرام

عرسِ والدِ اعلیٰ حضرت             والدِ اعلیٰ حضرت ، تاجُ العلماء ، رئیسُ المتکلمین ، حضرت علّامہ مولانا مفتی نقی علی خان رحمۃ اللہ علیہ کا وِصال30ذوالقعدہ 1297ھ کو بریلی شریف ہند میں ہوا۔

(مزید معلومات کے لئے دیکھئے : ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالقعدۃ الحرام1439ھ)

ذوالقعدہ6ھ

بیعۃُ الرِّضوان و صُلح حُدیبیہ ذوالقعدہ6ہجری میں بیعۃُ الرِّضوان کا واقعہ پیش آیا اس موقع پر نبیِّ کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے صحابۂ کرام علیھمُ الرِّضوان سے بیعت لی جس کے بعد صُلح حُدیبیہ ہوئی۔

(مزید معلومات کے لئے دیکھئے : ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالقعدۃ الحرام1438ھ)

ماہِ ذوالقعدہ 59یا61ھ

 عرسِ اُمِّ سلمہ                                                        اُمُّ المؤمنین حضرت سیّدتُنا اُمِّ سَلَمہ رضی اللہ عنہا کا وِصال ذوالقعدہ 59یا61ہجری میں مدینۂ منوّرہ میں ہوا ، آپ عابدہ ، زاہدہ اور ماہرۂ فقہ و حدیث تھیں۔

(مزید معلومات کے لئے دیکھئے : ماہنامہ فیضانِ مدینہ رجب المرجب اور ذوالقعدۃ الحرام1438ھ)

اللہ پاک کی ان سب پر  رحمت ہو اور ان سب کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

 “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ  ww.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔


Share

ذوالقعدۃالحرام کے اہم واقعات ایک نظر میں

مضامین بھیجنے والے اسلامی  بھائیوں کے نام: مرکزی جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ کراچی: حسن رضا عطاری  بن محمد یعقوب عطاری (خامسہ) ، محمد رئیس بن محمد فلک شبیر  (خامسہ) ، متفرق جامعات المدینہ (للبنین):  حافظ افنان عطارى بن منصور عطارى (ثانیہ ، جامعۃ المدینہ فيضان بخارى ، كراچى) ، غلام مصطفی عطاری (ثانیہ ، جامعۃ المدینہ اپر مال روڈ ،  لاہور) ، ایاز احمد بن محمد حسن (سابعہ ، مرکزی جامعۃ المدینہ ،  حیدرآباد) ،  اویس عطاری بن محمد حنیف قادری (سابعہ ، جامعۃ المدینہ فیضان اوکاڑوی ،  کراچی) ، محمد یاسر عطاری بن غلام عامر عطاری (جامعۃ المدینہ فیضان بغداد ، کراچی) ، محمد شاف بن صغیر احمد (اولی ، جامعۃ المدینہ فیضان عثمان غنی ، کراچی) ، محمد عمیر عطاری مدنی (مدرس ، جامعۃ المدینہ فیضان غوث اعظم ، کراچی) ، محمد اریب بن یامین (اولی ، جامعۃ المدینہ کنز الایمان کراچی)

مضامین بھیجنے والی اسلامی بہنوں کے نام: جامعۃ المدینہ للبنات عشق عطار کراچی: ہمشیرہ ابو حنظلہ احمد رضا عطاری (ثالثہ) ، ام قبیصہ عطاریہ بنت عبد الواحد (ثالثہ)  متفرق جامعات المدینہ (للبنات):  بنت منصور (ثانیہ ، جامعۃ المدینہ فیضان غزالی ، کراچی) ، بنت  محمدمنصور (ثانیہ ، جامعۃ المدینہ فیضان غزالی ، کراچی) ، ، بنت غلام یسین مدنیہ (جامعۃ الدینہ فیضان عطار) ، بنت بابر حسین انصاری (رابعہ ، جامعۃ المدینہ ، حیدر آباد) ، بنت کریم عطاریہ مدنیہ (جامعۃ المدینہ گلشن کالونی ، واہ کینٹ) ، بنت محمد نواز (ثانیہ ، جامعۃ المدینہ ، لاہور) ، بنت محمد افتخار (دورہ حدیث ، جامعۃ المدینہ ، لاہور) ، بنت رشید احمد (اولی ، جامعۃ المدینہ ، حاصل پور) ، بنت محمد اقبال (رابعہ ، جامعۃ المدینہ فیضان مرشد ، کراچی) ، بنت محمد ہارون عطاری (ثانیہ ، جامعۃ المدینہ فیضان مکہ ، کراچی) ، بنت اسلام الدین (ثالثہ ، جامعۃ المدینہ ، ممتاز آباد) ، بنت سلیم (رابعہ ، جامعۃالمدینہ ، حیدر آباد) ، بنت محمد علی (جامعۃ المدینہ ، پاکپورہ) ، بنت صفدر (دار المدینہ) ، بنت خطیب الرحمٰن قریشی (مدرسۃ المدینہ آن لائن ، ایبٹ آباد) ، ام الخیر فاطمہ عطاریہ(جامعۃ المدینہ)

 


Share

Articles

Comments


Security Code