ذُوالحجۃِ الحرام کے چند اہم واقعات

ذُوالحجۃِ الحرام کے چند اہم واقعات

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جولائی 2022ء

4ذوالحجۃ الحرام1401ھ یومِ وِصال

خلیفۂ اعلیٰ حضرت ، حضرت علّامہ مولاناضیاءُ الدّین احمدمدنی  رحمۃُ اللہِ علیہ 

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالحجۃ الحرام 1438 ، 1439،ربیع الآخر1441ھ

اور مکتبۃُ المدینہ کا رسالہ ” سیّدی قطبِ مدینہ  “  پڑھئے۔

7ذوالحجۃ الحرام114ھ یومِ وِصال

تابعی بزرگ حضرت سیّدُنا امام محمد باقِر بن زینُ العابدین رحمۃُ اللہِ علیہما

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالحجۃ الحرام 1438ھ اور

مکتبۃُ المدینہ کی کتاب ” شرح شجرۂ قادریہ رضویہ ، صفحہ 54 “ پڑھئے۔

14ذوالحجۃ الحرام1370ھ یومِ وِصال

امیرِ اہلِ سنّت کے والدِ محترم حاجی عبدُالرحمٰن قادری رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالحجۃ الحرام 1438ھ

اور مکتبۃُ المدینہ کا رسالہ ” تعارف امیرِ اہلِ سنّت “ پڑھئے۔

18ذوالحجۃ الحرام35ھ یومِ شہادت

مسلمانوں کے تیسرے خلیفہ ، حضرت سیّدُنا عثمان ذوالنورین رضی اللہُ عنہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالحجۃ الحرام 1438تا1442ھ اور

مکتبۃُ المدینہ کا رسالہ ” کراماتِ عثمانِ غنی رضی اللہُ عنہ  “ پڑھئے۔

18ذوالحجۃ الحرام1296ھ یومِ وِصال

مرشدِ اعلیٰ حضرت ، حضرت علّامہ شاہ آلِ رسول مارہروی رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالحجۃ الحرام1438ھ پڑھئے۔

19ذوالحجۃ الحرام1368ھ یومِ وِصال

خلیفۂ اعلیٰ حضرت ، حضرت علّامہ سید محمد نعیمُ الدین مرادآبادی رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالحجۃ الحرام1438اور1439ھ پڑھئے۔

20 ، 21 ، 22ذوالحجۃ الحرام عرسِ مبارک

عظیم صوفی بزرگ حضرت سیّد عبداللہ شاہ غازی حسنی رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالحجۃ الحرام1438ھ پڑھئے۔

ذوالحجۃ الحرام6ھ وِصالِ مبارک

نبیِّ کریم   صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی خوشدامن ، حضرت بی بی اُمِّ رومان  رضی اللہُ عنہا

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالحجۃ الحرام1439اور1440ھ پڑھئے۔

ذوالحجۃ الحرام 10ھ حجۃ الوداع

رسولِ کریم  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے ایک لاکھ سے زائد

صحابۂ کرام کے ساتھ حجِ فرض ادا فرمایا

مزید معلومات کے لئے

مکتبۃُ المدینہ کی کتاب ” سیرتِ مصطفیٰ ، صفحہ 526تا533 “  پڑھئے۔

ذوالحجۃ الحرام 44ھ وِصالِ مبارک

حضرت سیّدُنا عبداللہ بن قیس  ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ ذوالحجۃ الحرام 1440ھ پڑھئے۔

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم

”ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔

 


Share

Articles

Comments


Security Code