شوّالُ المکرم کے چند اہم واقعات

پہلی شوّالُ المکرم43ھ یومِ وِصال

صحابیِ رسول ، فاتحِ مصر حضرت سیّدُنا عَمرو بن عاص  رضی اللہُ عنہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّالُ المکرم 1439ھ پڑھئے۔                        

پہلی شوّالُ المکرم256ھ یومِ وِصال

امیرُ المؤمنین فِی الحدیث ، حضرت امام محمد بن اسماعیل بخاری  رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّالُ المکرم 1438ھ

اور المدینۃُ العلمیہ کا رسالہ “ فیضانِ امام بُخاری “ پڑھئے۔

5شوّالُ المکرم617ھ یومِ وِصال

مرشدِ خواجہ غریب نواز ، حضرت خواجہ سیّد عثمان ہارونی چشتی  رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّالُ المکرم 1440ھ پڑھئے۔   

6شوّالُ المکرم603ھ یومِ وِصال

شہزادۂ غوثِ اعظم ، تاجُ الاصفیاء حضرت سیّد عبدالرزاق   رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّالُ المکرم 1438ھ پڑھئے۔

10شوّالُ المکرم1272ھ یومِ وِلادت

امامِ اہلِ سنّت ، اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان قادری بریلوی  رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرالمظفر1439تا1442ھ اور “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کا خصوصی شمارہ “ فیضانِ امامِ اہلِ سنّت “ پڑھئے۔

11شوّالُ المکرم569ھ یومِ وِصال

لیثُ الاسلام ، سلطان نورالدّین محمود بن محمود زنگی  رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّالُ المکرم 1438 اور 1439ھ پڑھئے۔

15شوّالُ المکرم3ھ غزوۂ اُحد

اس غزوہ میں سیّدُ الشہداء حضرت سیدنا امیر حمزہ  رضی اللہُ عنہ  سمیت

70صحابۂ کرام  علیہمُ الرّضوان  نے جامِ شہادت نوش فرمایا

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّالُ المکرم 1438 ، 1439ھ

اور مکتبۃُ المدینہ کی کتاب “ سیرتِ مصطفیٰ ، صفحہ250تا283 “ پڑھئے۔   

شوّالُ المکرم8ھ غزوہ حُنین

اس غزوہ میں حضرت ابوعامر اشعری  رضی اللہُ عنہ  سمیت

چار صحابۂ کرام  علیہمُ الرّضوان  نے جامِ شہادت نوش فرمایا

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّالُ المکرم 1439ھ اور

مکتبۃُ المدینہ کی کتاب “ سیرتِ مصطفیٰ ، صفحہ453تا457 “ پڑھئے۔

شوّالُ المکرم38ھ وِصالِ مبارک

صحابیِ رسول ، حضرت سیّدُنا صُہیب بن سِنان رُومی  رضی اللہُ عنہ

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّالُ المکرم 1439ھ پڑھئے۔                        

شوّالُ المکرم54ھ وِصالِ مبارک

اُمُّ المؤمنین حضرت سیّدَتُنا سَودہ بنتِ زَمْعہ  رضی اللہُ عنہا

مزید معلومات کے لئے

ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّالُ المکرم 1438ھ

اور المدینۃُ العلمیہ کی کتاب “ فیضانِ اُمَّہاتُ المؤمنین “ پڑھئے۔

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔ اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

 “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔


Share

Articles

Comments


Security Code