رَمَضانُ المبارک اور شوّالُ المکرم كے چند اہم واقعات

رَمَضانُ المبارک اور شوّالُ المکرم كے چند اہم واقعات

ماہنامہ مئی 2021ء

21رَمَضانُ المبارک40ہجری

عرس امیرُ المؤمنین حضرت سیّدُنا علیُّ المرتضیٰ رضی اللہُ عنہ

 (مزید معلومات کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضانُ المبارک1438 تا 1441ھ اور مکتبۃُ المدینہ کا رسالہ “ کراماتِ شیرِ خدا “ پڑھئے)

 

رَمَضانُ المبارک50ہجری

عرس اُمُّ المؤمنین حضرت سیّدتنا صفیہ بنتِ حیی رضی اللہُ عنہا

 (مزید معلومات کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ صفرالمظفر1439ھ اور مکتبۃُ المدینہ کی کتاب “ فیضانِ اُمّہاتُ المؤمنین “ پڑھئے)

 

27رمضانُ المبارک

 “ شبِ قدر “ ہزار مہینوں سے افضل رات

(مزید معلومات کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ رمضان المبارک1438 ، 1439ھ اور مکتبۃُ المدینہ کی کتاب “ فیضانِ رمضان “ پڑھئے)

 

10شوّالُ المکرم 1272ہجری

یومِ ولادتِ   امامِ اہلِ سنّت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ

 (مزید معلومات کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوال المکرم1438 ، صفرالمظفر1439تا 1441 اور خصوصی شمارہ “ فیضانِ امامِ اہلِ سنّت “ صفرالمظفر 1440ھ پڑھئے)

 

11شوّالُ المکرم569ہجری

عرس سلطان نورُ الدّین محمود بن محمود زنگی رحمۃُ اللہِ علیہ

 (مزید معلومات کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوّال المکرم 1438 اور 1439ھ پڑھئے)

 

15شوّالُ المکرم3ہجری

عرس حضرت حمزہ و شہدائے اُحُد

 (مزید معلومات کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوال المکرم 1438 اور 1439ھ اور مکتبۃ المدینہ کی کتاب “ سیرتِ مصطفیٰ “ پڑھئے)

 

شوّالُ المکرم8ہجری

عرس شہدائے غزوہ حُنَین

(مزید معلومات کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوال المکرم1439ھ اور مکتبۃُ المدینہ کی کتاب “ سیرتِ مصطفیٰ “ پڑھئے)

 

شوّالُ المکرم54ہجری

عرس اُمُّ المؤمنین حضرت سیّدتنا سَودہ رضی اللہُ عنہا

(مزید معلومات کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ شوال المکرم1438ھ اور مکتبۃُ المدینہ کی کتاب “ فیضانِ اُمّہاتُ المؤمنین “ پڑھئے)

اللہ پاک کی ان پررحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔   اٰمِیْن بِجَاہِ النبیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

“ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔


Share

Articles

Comments


Security Code