محرم الحرام کے چند اہم واقعات

چند اہم واقعات

محرّمُ الحرام کے چند اہم واقعات

ماہنامہ اگست2021ء

یکم محرّمُ الحرام یومِ عمر فاروقِ اعظم رضی اللہُ عنہ

مزید معلومات کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم الحرام 1439 تا 1442ھ

المدینہ العلمیہ  کی  کتاب “ فیضان فاروقِ اعظم “

5محرّمُ الحرام عرس بابا فرید رحمۃُ اللہِ علیہ

مزید معلومات کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم الحرام 1439ھ

المدینہ العلمیہ  کی کتاب “ فیضان بابا فریدگنج شکر “

10محرّمُ الحرام واقعہ کربلا

مزید معلومات کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم الحرام1439تا 1442ھ

اور امیر اہلِ سنّت کا رسالہ “ کراماتِ امامِ حسین “

18محرّم ُالحرام وِصال مفتی ِدعوتِ اسلامی

مزید معلومات کے لئے ماہنامہ فیضانِ مدینہ محرم الحرام1439اور 1440ھ

المدینہ العلمیہ  کی کتاب “ مفتیِ دعوتِ اسلامی “

محرّمُ الحرام14یا15ھ جنگِ قادِسِیَّہ

حضرت سیّدُنا عمر فاروقِ اعظم  رضی اللہُ عنہ  کے دورِ خلافت میں محرّمُ الحرام14یا15ھ میں “ جنگِ قادسیہ “ رونما ہوئی ، جس میں کم و بیش 10 ہزار سے  زائد مسلمانوں نے تقریباً ایک لاکھ20ہزار کفار سے4دن تک مقابلہ کیا ، اللہ پاک نے مسلمانوں کو عظیمُ الشّان فَتح و نُصْرَت عطا فرمائی۔

(مزید معلومات کے لئے دیکھئے : فیضانِ فاروقِ اعظم ، 2 / 668تا676)

اللہ پاک کی ان پر  رحمت ہو اور ان کے صدقے ہماری بے حساب مغفرت ہو۔

اٰمِیْن بِجَاہِ النّبیِّ الْاَمِیْن  صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

 “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے شمارے دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ www.dawateislami.netاور موبائل ایپلی کیشن پر موجود ہیں۔


Share

Articles

Comments


Security Code