حروف ملائیے!

حروف ملائیے

ا

س

د

ر

ع

د

و

م

ج

ف

گ

ھ

ج

ز

ک

ل

پ

ب

ر

ع

و

ف

ر

ش

ت

ے

ر

ن

ا

س

ر

ا

ف

ی

ل

ا

م

ی

ک

ا

ء

ی

ل

ہ

ء

غ

ص

ڑ

ٹ

ی

ث

ت

ی

ی

م

ن

ب

ط

ل

چ

ے

ئ

ل

ذ

ر

ا

م

ک

ع

ل

ی

ز

ماہنامہ مئی 2021ء

پیارے بچّو! فرشتوں کو اللہ پاک نے نور سے پیدا کیا ہے۔ فرشتوں کو “ معصوم “ کہتے ہیں کیونکہ وہ گناہ نہیں کرسکتے۔ کچھ فرشتے انسانوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ ہر کسی کے ساتھ دو فرشتے ہوتے ہیں جو انسان کی ہر اچھی اور بُری بات لکھتے ہیں۔ انہیں “ کِراماً کاتِبِیْن “ کہتے ہیں۔ فرشتوں کی تعداد اللہ پاک کو معلوم ہے۔ چار فرشتے بہت مشہور ہیں : (1)حضرت جِبْرائیل (2)حضرت میکائیل (3)حضرت اِسْرافیل (4)حضرت عِزرائیل علیہمُ الصّلوٰۃ والسّلام۔

آپ نے اوپر سے نیچے ، دائیں سے بائیں حروف ملا کر 5نام تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ “ فرشتے “ کو تلاش کرکے بتایا گیا ہے۔

 (1)جِبْرائیل (2)مِیکائیل (3)اِسْرافیل (4)عِزرائیل (5)رَعْد۔


Share

Articles

Comments


Security Code