حروف ملائیے!

ماہنامہ نومبر 2021

پیارے بچّو!ہم سب کو اللہ پاک نے پیدا کیا ہے۔ اللہ پاک ہی ہم سب کو  دیتاہے۔ جب ہماری طبیعت خراب ہوتی ہے تو اللہ پاک ہی ہمیں شِفا عطا کرتاہے۔ ساری دنیا اسی کے کنٹرول میں ہے ، اس کی مرضی  کے بغیر کوئی کچھ بھی نہیں کرسکتا۔  ہمارے پیارے اللہ پاک کے بہت سارے نام ہیں  جیسے اللہ ، رَحمٰن ، رحیم ، سَتَّار ، غَفَّار ، خَالِق ، مَالِک ، اور یہ نام اتنے ہیں کہ ہم گِن بھی نہیں سکتے۔

آپ نے  نقشے میں بتائے ہوئے طریقے کے مطابق حروف ملا کر 6نام تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ “ اللہ “ تلاش کرکے دکھایا گیا ہے۔ اب یہ نام تلاش کیجئے : (1)قادِر(2)شافی(3)ہادی(4)سَلام(5)عزیز(6)رَزَّاق۔

ے

ئ

ی

ہ

ت

ر

ع

و

ق

پ

ل

س

ل

ا

م

ک

ج

ھ

ھ

خ

ض

ق

چ

ط

ن

ذ

ع

گ

ہ

ڑ

ا

ل

ل

ہ

ژ

ز

ف

ا

ٹ

د

ب

ش

ا

ف

ی

د

د

ظ

ر

ز

ا

ق

ث

ز

س

ی

ض

ح

ث

ہ

ھ

ظ

آ

ا

م

ن

ب

ط

چ

ش

ز

ص

 


Share

Articles

Comments


Security Code