حروف ملائیے

حروف ملائیے!

ماہنامہ فیضانِ مدینہ جون 2022ء

پیارے بچّو! ہماری پیاری کتاب قراٰنِ پاک میں 30 پارے ہیں۔ اس میں 114سورتیں ہیں  جن میں 86مکی  اور28مدنی ہیں ، مطلب یہ کہ جو سورتیں مکے میں نازل ہوئیں انہیں مکی کہتے ہیں اورجو مدینے میں نازل ہوئیں انہیں مدنی کہتے ہیں۔ سب سے بڑی سورت  کانام “ بقرہ “ اورچھوٹی کا نام “ کوثر “ ہے۔ قراٰن شریف میں 14سجدے اور 7منزلیں ہیں۔

آپ نے اوپر سے نیچے ، سیدھی  سے الٹی طرف حروف ملاکر 6نام تلاش کرنے ہیں جیسے ٹیبل میں لفظ “ پارے “ تلاش کیا گیا ہے۔

اب یہ  نام تلاش کیجئے :

(1)سورت(2)مکی(3)مدنی(4)رکوع(5)کوثر(6)سجدے۔

پ

ہ

ی

ئ

ے

ت

ر

ع

و

ق

ل

ک

ج

ھ

گ

ف

د

س

ا

آ

م

ن

ب

ط

چ

ش

ز

ۃ

آ

ؤ

پ

ا

ر

ے

س

ٹ

ڑ

س

خ

م

ض

ک

ح

و

غ

ڈ

ج

ص

ک

ک

و

ث

ر

ذ

م

د

ن

ی

ٹ

ع

ڑ

ت

ژ

ظ

ے

پ

ہ

ی

ئ

ے

ت

ث


Share

Articles

Comments


Security Code