شیخ ِ طریقت امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اپریل/مئی 2018ء میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنےکی ترغیب دلائی اور پڑھنے والوں کو دُعاؤں سے نوازا: (1) یا ربَّ المصطَفٰے! جو کوئی رسالہ”امامِ اعظم کی وَصِیَّتیں“ (کم از کم ص4تا43)پڑھ یا سُن لے اُس کواپنا مقبول بندہ بنا لے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی: تقریباً 67632 اسلامی بھائیوں جبکہ تقریباً 109533 اسلامی بہنوں نے یہ رسالہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔ (2) یااللہ! جو”اَخبار کے بارے میں سُوال جواب“ نامی رسالے کے 59 صَفْحات کا مُطالَعہ کرے، دنیا و آخِرت میں اُس کے عیب چُھپا۔ کارکردگی: تقریباً 43807 اسلامی بھائیوں اور تقریباً 81088 اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا۔ (3) یا ربَّ المصطفٰے! جوکوئی رسالہ”ہاتھوں ہاتھ پھوپھی سےصُلْح کرلی“کے 24صَفْحات پڑھ یا سُن لے اُس کے گھرانے کوناچاقیوں سےمحفوظ رکھ۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی:تقریباً 61340اسلامی بھائیوں اور تقریباً112753 اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا۔ (4)یا ربَّ المصطَفٰے! جو کوئی رسالہ ”بدگُمانی “کے53صَفْحات پڑھ یا سُن لے اُس کی ہمیشہ بدگمانی کی آفت سے حفاظت فرما۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی: تقریباً 16729اسلامی بھائیوں اور تقریباً97070اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کرنے کی سعادت پائی۔
Share
Articles

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے صفرالمظفر 1444ھ میں درج ذیل مَدَنی رَسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے محرمُ الحرام 1444ھ میں درج ذیل مَدَنی رَسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے /

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ذُوالحجۃُ الحرام 1443ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے /

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ذوالقعدۃ الحرام 1443ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے

شیخ ِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے شوّالُ المکرم اور ذوالقعدۃ الحرام 1443ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی

ماہنامہ فیضانِ مدینہ اگست2022ء
شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے رمضانُ المبارک اور شوّالُ المکرم 1443ھ میں درج ذیل دو مَدَنی رسائل پڑھنے

شیخ ِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے شعبانُ المعظم اور رمضانُ المبارک 1443ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے/سننے کی ترغیب دلائی

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے رجبُ المرجب اور شعبانُ المعظم 1443ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے جُمادَی الاُخریٰ اور رجبُ المرجب 1443ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے جُمادَی الاُولیٰ اور جُمادَی الاُخریٰ1443ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ربیعُ الآخِراورجُمادَی الاُولیٰ1443ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ربیعُ الاوّل اور ربیعُ الآخر1443ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے
Comments