اے دعوت اسلامی تری دھوم مچی ہے

سُنّتوں بھرا اِجتماع برائے وابَستگانِ شُعبۂ زراعت:10مارچ 2017ء بروز جمعۃُ المبارک دعوتِ اِسلامی کی مجلسِ عشرو اَطراف گاؤں کے تحت سُنّتوں بَھرے اِجتماع کا اِنعقاد کیا گیا جس میں نگرانِ شوریٰ حضرت مولانا ابوحامدمحمدعمران عطاری مُدَّظِلُّہ الْعَالِیْ اور نگرانِ پاکستان انتظامی  کابینہ نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔ دعوتِ اسلامی کی تنظیمی ترکیب کے مطابق پاکستان کی 116 کابینات میں تقریباً 1100مقامات پر بذریعہ مَدَنی چینل اِجتماعی طورپر شرکت کا سلسلہ ہوا۔زَراعت کےشعبےسےوابستہ کسانوں،وڈیروں اور زمینداروں سمیت لگ بھگ اَڑتالیس ہزار(48000)اسلامی بھائیوں  نے اِس تربیتی اِجتماع میں شرکت کی سعادت پائی۔مجلسِ عُشر و اطراف گاؤں کے ذِمّہ داران کا تربیتی اِجتماعدعوتِ اسلامی کی مجلسِ عُشرو اطراف گاؤں کاتربیتی اجتماع26 فروری 2017ء بروز اتوار منعقد ہواجس میں نگرانِ پاکستان اِنتِظامی کابینہ نے تربیت فرمائی۔یہ تربیتی اجتماع ویڈیولِنک کے ذریعے 74 مقامات پرنشرہوااوراِس میں19اراکینِ کابینات، 87اراکینِ کابینہ، 339ڈویژن ذِمّہ داران، 718عَلاقہ ذِمّہ داران اور تقریباً 2032 گاؤں ذِمّہ داران شریک ہوئے۔فیضانِ جمالِ مصطفیٰ مسجد  کا اِفتِتاح17فروری 2017ء بروز جُمُعَۃُ المبارَک مبلغِ دعوتِ اسلامی، حافظ حاجی اَبُوبِنۡتَیۡن محمد حسّان رضا عطاری مَدَنی مُدَّظِلُّہ الْعَالِیْنے ناظِم آباد باب المدینہ کراچی میں نمازِ جُمُعَہ پڑھا کر فیضانِ جمالِ مصطفیٰ مسجد  کا افتِتاح فرمایا۔پنجاب یونیورسٹی میں سنّتوں بھرا اِجتماعشعبۂ تعلیم کے تحت پاکستان کے سب سے بڑے تعلیمی اِدارے  پنجاب یونیورسٹی مرکز الاولیا لاہور میں عظیم الشان سنّتوں بھرے اِجتماع کا اِنْعِقاد کیا گیا  جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی،رکنِ شوریٰ نے سنّتوں بھرا بیان فرمایا۔اِس اِجتماع میں کثیرتعداد میں MBBSاور PHD ڈاکٹرز،انجینئرز،I.Tپروفیشنلز، Financeآفیسرز،ٹیچرز،پیرامیڈیکل اسٹاف،اسٹوڈنٹس  اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت فرمائی۔شرکائے اِجتماع نے مختلف مَدَنی کاموں میں شرکت اور مَدَنی قافلوں میں سفر کی نیّت کی، نیزسینکڑوں اسلامی بھائیوں نے” ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کی سالانہ مِمْبر شِپ حاصل کی۔قُرعہ اندازی برائے ”جواب دیجئے“’’ماہنامہ فیضانِ مدینہ‘‘مارچ 2017ءکے شمارے میں ”جواب دیجئے“کےعنوان سے سوالات شائع کئےگئےتھے جن کے دُرُست جوابات بھیجنے والے کو بذریعۂ قُرعہ اندازی 1100 روپے  کا”مدنی چیک“ پیش کیا جانا تھا۔ کثیر تعداد میں سُوالات کے جوابات پرمشتمل پرچیاں موصول ہوئیں اور11مارچ 2017ء بروزہفتہ دعوتِ اسلامی کے عالمی مَدَنی مرکزفیضانِ مدینہ بابُ المدینہ (کراچی) میں مدنی مذاکرے کے دوران دُرُست جوابات بھیجنے والوں کی  قُرعہ اندازی ہوئی۔قُرعہ اندازی میں اسد رضا عطاری ولدمُحب علی،جامعۃ المدینہ فیضانِ محمدی  گلشنِ معمار باب المدینہ(کراچی) کانام نکلااوراَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ اُنہیں1100 روپے کا”مدنی چیک“ پیش کیا گیا۔مَدَنی عطیات مُہِم (Telethon) دعوتِ اسلامی کےمدارِسُ المدینہ اورجامعات المدینہ کے مدنی عملے (Staff)کے مُشاہَرہ جات(Salaries) کے لئے 5مارچ 2017ء کو مدنی چینل کے ذریعے مَدَنی عطیّات مُہِم (Telethon)کاسلسلہ ہوا۔پاکستان میں ایک یُونِٹ کے لئے دس ہزار روپے جبکہ دیگر ممالک میں وہاں کی کرنسی کے اعتبار سے دس ہزار روپے کے مساوی رقم رکھی گئی تھی۔شیخِ طریقت، امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے اِس نیک کام میں تعاوُن کرنے والوں کے لئے یہ دعا فرمائی تھی:یا اللہ!جو ٹیلی تھون میں کم از کم ایک یُونِٹ جمع کروائے اُس کو اپنے پیارے حبیب صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ  کا جلوہ نصیب فرما۔یا اللہ!جو ایک سے زیادہ جمع کروائے اُس کو زیادہ جلوے نصیب فرما۔اے اللہ!جو اپنی طاقت بھرجمع کروائے اس کو مرتے وقت پیارے حبیبصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَکا جلوہ بھی نصیب ہو اور پیارے آقا صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَاُس کو کلمہ پڑھائیں۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ

اَلْحَمْدُلِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّملک اوربیرونِ ملک سےکثیراِسلامی بھائیوں اور اِسلامی بہنوں نے جوش و خروش کے ساتھ اِس مُہِم میں حصہ لیا۔بعض اِسلامی بھائیوں اور اِسلامی بہنوں نے تنگدستی کے باوجود اپنے مشاہرہ جات وغیرہ کے ذریعے مَدَنی عطیّات مُہِم میں حِصّہ لیا جبکہ مُتَعَدّد اِسلامی بہنوں نے اپنے زیورات پیش کردئیے۔ کئی اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کی طرف سے  بعد میں یہ پیغامات ملے  کہ مَدَنی عطیّات مُہِم میں حِصّہ ملانے کی برکت سے اُنہیں سرکارِ مدینہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ کی زِیارت نصیب ہوگئی۔

مِرے تم خواب میں آؤ ،مِرے گھر روشنی ہوگی

مِری قسمت جگا جاؤ ،عِنایت یہ بڑی ہوگی

(وسائلِ بخشش،ص391)

مِٹی کے برتنوں کی فروختشیخِ طریقت،امیرِ اہلِ سنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے عطاکردہ مَدَنی انعامات میں مِٹی کے برتن استعمال کرنے کی بھی ترغیب ہے اور دعوتِ اسلامی کے ذِمّہ داران مختلف مواقع پر مِٹی کے برتن عام کرنے کے لئے اُن کی فروخت کا سلسلہ بھی کرتے ہیں۔ماہِ ربیعُ الاوّل1438ھ دسمبر 2016ء میں تقریباً24505مِٹی کےبرتن فروخت کرنے کی ترکیب ہوئی۔مجلس مَدَنی عطیّات بکس کاتربیتی اِجتماع26 فروری 2017ء بروزاِتوارمجلس مَدَنی عطیّات بکس کےتربیتی اِجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں اراکینِ مجلس،اراکینِ کابینہ،ڈویژن سطح کے ذِمّہ داران، مکتب ذِمّہ داران ،مُفَتِّشِیۡناور مَدَنی عطیّات بکس ذِمّہ داران (مَدَنی عطیّات بکس کھولنے والوں)نے شرکت فرمائی۔اِس تربیتی اِجتماع میں ویڈیولِنک کے ذریعے پاکستان میں تقریباً 40 مقامات پرجبکہ بیرونِ ممالک ہِند، یوکے،ملائیشیا،جُنُوبی کوریا، اِٹلی، ناروے اورسوئیڈن میں بھی اِسلامی بھائی شریک ہوئے۔مَدْرَسَۃُ الْمَدِیْنَہ بالغاندعوتِ اسلامی  کے 12مدنی کاموں میں سے ایک مَدْرَسَۃُالْمَدِیْنَہ بالغان بھی ہے۔مسجد یا کسی اور مناسِب مقام پروقتِ مقرّرہ پرکم وبیش 63 مِنَٹ مَدْرَسَۃُ الْمَدِیْنَہ بالغان کی ترکیب ہوتی ہے اوروہاں بالغ اِسلامی بھائیوں کو دُرُست قراٰنِ پاک پڑھانے کے ساتھ ساتھ سنتیں اورآداب سکھانے کی بھی کوشش کی جاتی ہے۔اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ تادمِ تحریرصرف پاکستان میں تقریباً10697مَدْرَسَۃُ الْمَدِیْنَہ بالغان تعلیمِ قراٰن عام کرنے میں مصروف ہیں جن میں 66000سے زائد اِسلامی بھائی بالکل مفت قراٰنِ پاک کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔مساجدکے علاوہ مختلف عوامی مقامات مثلاًپیٹرول پمپ، کالج، ہاسٹل، بازاروں،فیکٹریوں اوراسکولوں حتی  کہ جیل خانہ جات میں بھی مَدْرَسَۃُ المَدِیْنَہ بالغان کی  ترکیب ہے۔ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اِسلامی بھائی مثلاًڈاکٹر، جج،وکیل، کھلاڑی اورفنکاروغیره نیز جیل خانہ جات کےقیدی اور عملہ بھی مَدْرَسَۃُ الْمَدِیْنَہ بالغان کی برکات سے مستفید ہورہا ہے۔

یہی ہے آرزو تعلیمِ قراٰں عام ہوجائے

ہر اِک پرچم سے اونچا پرچمِ اسلام ہوجائے

اجتماعاتِ ذِکْر ونعْتنیشنل پریس کلب اسلام آبادمیں اِجتماعِ ذِکْرو نعْت کا اِنْعِقاد کیا گیاجس میں   پاکستان یونین آف جرنلسٹ کے صدر افضل بٹ،نیشنل پریس کلب کے صدر اور دیگر عُہدے داران سمیت کثیر تعداد میں صحافیوں نے شرکت کی ٭اِسلام آباد میں صحافی سیِّد اِرشاد  کی رِہائش گاہ پر اِجتماعِ ذِکْرونعْت مُنْعَقِد ہوا جس میں ایس۔پی اسلام آباد پولیس سمیت دیگر اَہم شخصیات اور میڈیا سے وابستہ افراد نے شرکت کی ٭پریس کلب شہداد پور (باب الاسلام سندھ) میں اِجتماعِ ذِکْرو نعْت کے اِنْعِقاد کا سلسلہ ہوا جس میں  کثیر تعداد میں صحافیوں اور دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی٭گزشتہ دنوں مرکز الاولیا(لاہور)میں صحافی  صُہَیب مرغوب  کی والدہ کا اِنتقال ہوگیا تھا ۔ اُن کے اِیصالِ ثواب کے لئے مَدَنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن میں اِجتماعِ ذِکْرونعْت کااِنْعِقاد کیا گیا جس میں صحافیوں اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی٭مجلسِ نشرواِشاعت کے تحت واپڈا لیبر ہال زَم زَم نگرحیدر آباد میں اِجتماعی طور پر مَدَنی مُذاکَرہ دیکھنے کا اِہْتِمام کیا گیا جس میں صحافیوں اور دیگر شخصیّات سمیت سینکڑوں اِسلامی بھائیوں نے شرکت فرمائی٭زَم زَم نگر حیدرآبادکے ایک ہال میں اِجتماعِ ذِکْرو نعْت کی ترکیب ہوئی جس میں صحافی اور دیگر شخصیات شریک ہوئیں۔اِمامت کورس کی بہاریںدعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں جو مختلف کورسز کروائے جاتے ہیں اُن میں سے ایک اِمامت کورس بھی ہے۔اِس کورس کے ذریعے  اِمامت کی اَہْلِیّت اور نیکی کی دعوت کا جذبہ رکھنے والے اِمام صاحبان تیار کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ اَلْحَمْدُلِلّٰہعَزَّوَجَلَّاب تک کل  94 اِمامت کورس مکمل ہوچکے ہیں اوراِس کورس کی برکت سےپاکستان،ہِند،نیپال اوریوکےمیں تقریباََ1726اِسلامی بھائی اِمام یامؤذن کی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔تادمِ تحریرپاکستان اور بیرونِ پاکستان 23 امامت کورسز کاسلسلہ جاری ہے۔

اِسلامی بہنوں کی مَدَنی خبریں

فیضانِ نماز کورس 14فروری2017ءسے باب المدینہ (کراچی)، سردارآباد(فیصل آباد)،گلزارِطیبہ(سرگودھا)، راولپنڈی،  گجرات اور زَم زَم نگر حیدرآباد میں اِسلامی بہنوں کے لئے12دن کا فیضان ِنمازکورس ہواجس میں شرکاکی تعدادتقریباً 212رہی۔مَدَنی کام کورس مذکورہ بالاشہروں میں یکُم مارچ 2017ء سے 12 دن کے ”مَدَنی کام کورس“ کا بھی آغاز ہوا جس میں تقریباً 165 اِسلامی بہنوں نے شرکت کی۔تدریسی تربیتی کورسمجلس جامعات المدينہ للبنات کے تحت يکُم مارچ 2017ءسے درجۂ خامسہ  کی طالِبات کے لئے باب المدینہ(کراچی)،مرکزالاولیا(لاہور)،زم زم نگر حیدآباد، گجرات اور سردار آباد (فیصل آباد) میں 14 مقامات پر 26روزه تدريسی تربيتی کورس کا سلسلہ شروع ہوا۔تادمِ تحریر یہ کورس جاری ہے اور مجموعی طور پر اِس میں تقریباً828فارغ التحصیل اِسلامی بہنیں شریک ہیں۔


Share

اے دعوت اسلامی تری دھوم مچی ہے

شخصیات کی مدنی خبریں

علمائے کرام سے ملاقاتیں

گزشتہ دنوں دعوتِ اسلا می کی مجلسِ رابطہ بالعلما والمشائخ اور دیگر اسلامی بھائیوں نے تقریباً 925 علما و مشائخ اور ائمہ کرام سے ملاقات کا شرف حاصل کر کے دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے آگاہ کیا۔ جن میں سے چند کے اَسمائے گِرامی درج ذیل ہیں:

٭حضرت مولانا پروفیسر سَیِّد مَظہر سعید کاظمی شاہ (مدینۃ الاولیا ملتان شریف، امیر جماعتِ اہلسنّت پاکستان) ٭اُستاذُ العلما حضرت علامہ مولانا  مفتی  جمیل احمد نعیمی (جامعہ نعیمیہ، باب المدینہ کراچی) ٭اُستاذُ العلما حضرت مولانا مفتی سلیمان رضوی (جا معہ مہریہ ضیاء القران، راولپنڈی) ٭جامعہ غوثیہ رضویہ مرکز الاولیا لاہور کے مُہْتَمِم شیخ الحدیث صاحبزادہ مولانا محمد اسد اللہ نوری اشرفی اور نائب مُہْتَمِم حضرت مولانا اصغر شاکر ٭حضرت  مولانا پیر خالد حسن مُجددی (گجرانوالہ) ٭حضرت مولانا مفتی ہِدایتاللہ پَسرُوری (مُہْتَمِم جامعہ غوثیہ ہدایت القران، مدینۃ الاولیا ملتان شریف) ٭حضرت مولانا قاری محمد زَوَّار بہادر لاہور (جامعہ غوثیہ گلبرگ، مرکز الاولیا لاہور) ٭حضرت مولانا قاری مُطِیع الرسول سعیدی (جامعہ رومیہ نظامیہ شاہی مسجد طوطلاں والی، مدینۃ الاولیا ملتان شریف) ٭حضرت مولانا محمد یونس قادری (پرنسپل المعارج اسلامک انسٹیٹیوٹ، مرکز الاولیا لاہور) ٭حضرت مولانا پروفیسر عبد الغفور نجم (امام و خطیب جامع مسجد الرحمن، اسلام آباد) ٭ادارہ نور العرفان راولپنڈی کے حضرت مولانا حافظ حسین ٭اور حضرت مولانا محمد صدیق سعیدی ٭حضرت علامہ مولانا صاحبزادہ رضاء المصطفٰے (مہتمم جامعہ  رسولیہ شیرازیہ، مرکز الاولیا لاہور) ٭حضرت مولانا غلام مصطفیٰ مُجددی (شکر گڑھ، پنجاب) ٭حضرت پیر سید خادم حسین شاہ جیلانی(سوئی، بلوچستان) ٭ادارہ صراط مستقیم،مرکز الاولیا لاہور کے علما ٭حضرت علامہ مولانا ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی (شیخ الحدیث ومُہْتَمِم ادارہ ہذا) مولانا عبد الکریم جلالی ٭مولانا محمد طاہرجلالی ٭مولانا عبد الغفور جلالی وغیرہم۔

مدنی مراکز میں آنے والی شخصیات

مختلف ملکوں اور شہروں میں واقع دعوتِ اسلامی کے مدنی مراکز فیضانِ مدینہ میں شخصیات کی آمد کا سلسلہ رہتا ہے۔ گزشتہ ماہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ باب المدینہ کراچی میں شہزادۂ غوثِ اعظم، مفتیِ اعظم شام حضرت مولانا عبد العزیز حسنی شافعی مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی ٭حضرت مولانا تنویر الحسن مصطفائی ٭حضرت مولانا نیِاز احمد سلیمانی اور چیئر مین انٹر میڈیٹ بورڈ کراچی پروفیسر انعام احمد تشریف لائے۔ مدنی مرکز فیضانِ مدینہ G-11 اسلام آباد میں استاذُ العلما حضرت مولانا مفتی محمد سلیمان رضوی اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ ڈلاس امریکہ میں حضرت مولانا لیاقت حسین ازہری، مدنی مرکز فیضانِ مدینہ برمنگھم یوکے میں حضرت مولانا غلام جیلانی، سیاسی شخصیت غلام نبی جبکہ مدینۃ الاولیا ملتان کے فیضانِ مدینہ میں شیخ الحدیث مفتی زبیر چشتی، ڈسٹرکٹ خطیب حضرت مولانا ڈاکٹر محمد ارشد بلوچ اور زونل ایڈمنسٹریٹر اوقاف محمد شاہد حمید ورک آئے۔

علمائے کرام کی دارُ الاِفتا اہلسنّت تشریف آوری

4مارچ 2017ء بروز ہفتہ درج ذیل علمائے کرام کی دارُالافتا اہلسنّت مرکز الاولیا (لاہور) تشریف آوری ہوئی:

٭حضرت مولانا مفتی گُل احمد عتیقی  (شیخ الحدیث  جامعہ ہجویریہ  و جامعہ رسولیہ شیرازیہ) ٭استاذُ العلما حضرت مولانا حافظ عبد الستار سعیدی (شیخ الحدیث و  ناظم تعلیمات جامعہ نظامیہ) ٭مصنفِ کُتُبِ کثیرہ حضرت مولانا محمد صدیق ہزاروی (شیخ الحدیث جامعہ ہجویریہ) ٭حضرت مولانا مفتی عمران حَنَفی (دارُ الافتا جامعہ نعیمیہ) ٭حضرت مولانا مفتی محمد ہاشِم (دارُ الافتا جامعہ نعیمیہ)۔ اس موقع پر رُکنِ شوریٰ نے علمائے کرام کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف پیش کیا۔

طلبائے کرام کی ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت

گزشتہ ماہ104سے زائد سُنّی جامعات و مدارس کےتقریباً  945 طلبائے کرام نے دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار اجتماعات میں شرکت کی۔ مجلسِ رابطہ بالعلماوالمشائخ کے تحت علمائے کرام، مشائخِ عظام اور مختلف سُنّی جامعات میں  بذریعہ ڈاک اور بالمشافہ 1502 سے زائد کتب و رسائل  پیش کی گئیں ۔

مجلسِ رابطہ کی شخصیات سے ملاقاتیں

مجلسِ رابطہ کے اسلامی بھائیوں نے درج ذیل شخصیات سے ملاقات کر کے انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف پیش کیا: ٭سٹی چیئرمین سلیم احمد انصاری (چک جھمرہ،  پنجاب) ٭ چوہدری جاوید علاؤالدّین (ایم پی اے) ٭ناصر محمود (سب ڈویژن آفیسر پی ٹی سی ایل ،اوکاڑہ) ٭خالد نذیر (ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ ڈویژن، ساہیوال، پنجاب) ٭آزاد علی تبسم (ایم پی اے، سردارآباد (فیصل آباد)) ٭انعام رسول(میونسپل چیئرمین بصیرپور، پنجاب)


Share

اے دعوت اسلامی تری دھوم مچی ہے

دعوتِ اِسلامی کی بیرونِ ملک کی مَدَنی خبریں(Overseas)

قُبولِ اسلام کی مَدَنی خبر: ٭کینیڈاکے شہر مونٹریال میں اِسلامی بہنوں کےاِجتماعِ میلادمیں اِنفرادی کوشش کی برکت سے دوغیرمُسلم عورتوں نے اِسلام قبول کرلیا۔نومُسلم اِسلامی بہنیں اب مدرستہ المد ینہ بالغات میں پڑھنے کے ساتھ ساتھ سنّتوں بھرے اِجتماع میں بھی شریک ہوتی ہیں٭2مارچ 2017ءکوتنزانیہ میں مبلغِ دعوت اسلامی کی انفرادی کوشش کی برکت سے ایک غیرمسلم نے اسلام قبول کرلیا۔ نومسلم اسلامی بھائی کا نام محمدزبیررکھا گیااوران کی اسلامی تربیت کاسلسلہ جاری ہے ٭10،11،12مارچ2017ء کو حیدرآباد دکن، ہند میں ہونے والے سنتوں بھرے اجتماع میں شرکت کے لئے رکنِ شوریٰ ونگران مجلس بیرونِ ملک وہاں تشریف لے گئے تھے۔ حیدرآباد دکن کے ایئر پورٹ پر ایک غیر مسلم نے ان کے ہاتھ پر  اِسلام قبول کرلیا۔٭تنزانیہ سے تعلق رکھنے والی ایک غیر مسلم عورت نے دینِ اسلام سے متاثر ہوکر سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ  کیا۔تنزانیہ کی ایک ذمہ دار اسلامی بہن کے ذریعے اس عورت سے رابطہ کیا گیا اور یوں وہ کلمۂ طیبہ پڑھ کر دامنِ اسلام میں داخل ہوگئی۔

دارُالمدینہ امریکہ میں داخلے:ستمبر2016ءسےامریکہ کے شہرسیکرامینٹو(Sacramento)میں دارُالمدینہ كاآغازہو چکا ہے۔اِنْ شَآءَاللہعَزَّ وَجَلَّیکُم مارچ تا 7اپریل 2017ء یہاں نرسری،پِری کےجی اورکے جی کِلاسِز میں  داخلوں کا سلسلہ ہو گا۔

تین دن کا سنّتوں بھرا اِجتماع:10،11،12مارچ2017ء بروز جمعہ،ہفتہ ،اِتوارہِند کےمشہور شہر حیدر آباد دَکن میں دعوتِ اسلامی کا تین دن کا عظیمُ الشّان سنّتوں بھرا اِجتماع مُنْعَقِد کیا گیا جس میں لاکھوں عاشقانِ رسول نے شرکت فرمائی۔شرکائے اِجتماع کےلئےوُضُو خانے، اِستِنْجا خانے  اورکھانے کے بستوں کا کثیراِنتِظام کیاگیاتھا۔اِجتماع کے تیسرےدن12مارچ بروز اتوار خُصوصی بیان،تصوّرِ مدینہ، دُعا اور صلوۃ وسلام پر اِجتماع کا اِختِتام ہوا۔سنّتوں بھرے اِجتماع میں سینکڑوں عُلمائے کرام اور مشائخِ عِظَام نیز کثیر تعداد میں سیاسی اورسَماجی شخصیّات نے بھی شِرکت فرمائی۔ سنّتوں بھرے اِجتماع کے اِختِتام پر کثیر اِسلامی بھائیوں نے تین دن اور ایک ماہ   کے  مَدَنی قافلوں  میں سفر کیا جبکہ بیس اِسلامی بھائیوں نے اپنے آپ کو بارہ ماہ کے لئے پیش کردیا۔

مَدَنی قافلوں میں سفر: ٭عاشقانِ رسول نے عَرَب شریف سے سوڈان مَدَنی قافلے میں سفر کی سعادت حاصل کی جہاں مقا می اِسلامی بھائیوں میں نیکی کی دعوت کاسلسلہ ہوا اوراُنہیں دعوت اِسلامی کا تعارُف پیش کیا گیا٭UKسے عاشِقان رسول کے مَدَنی قافلِے نےاِٹلی(Italy) کاسفرکیا٭نگرانِ شاذلی کابینات UK نے دیگراِسلامی بھائیوں کے ہمراہ مَدَنی قافلے میں ووسٹر شائر (Worcestershire)کا سفر کیاجہاں شُرَکائے مَدَنی قافلہ کی مختلف مَدَنی کاموں میں شِرکت رہی۔ ٭نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے دعوتِ اسلامی کے مبلغین نے گزشتہ ماہ نیپال، موزمبیق، آئیوری کوسٹ اورساؤتھ کوریا وغیرہ کا سفر کیا۔

جاپان میں دعوتِ اسلامی کے مدنی کام:26فروری تا3مارچ2017ءرکنِ شوریٰ ونگران مجلس بیرونِ ملک کا جاپان میں دعوتِ اسلامی کے  مدنی کاموں کے سلسلے میں سفرہوا۔اس سفر میں امریکہ،برطانیہ،ساؤتھ کوریا اورہانگ کانگ کے اسلامی بھائی بھی شامل تھے۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰہعَزَّ  وَجَلَّ  جاپان کے5 شہروں میں سنتوں بھرے اجتماعات کا سلسلہ ہوا جن میں کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت فرمائی نیزعلمائے کرام اور دیگر شخصیات سے ملاقات کاسلسلہ بھی ہوا۔

ایران میں مَدَنی کاموں کی دھومیں:ایران کے شہر چابہار (Chabahar)میں مَدَنی مرکزکا قیام ہوچکا ہے۔اِس وقْت اِیران میں ہفتہ وارسنّتوں بھر ےاِجتماع، ہفتہ وار مَدَنی مُذاکرے میں شِرکت اوردیگر مَدَنی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ دنوں ایک ماہ کے فیضانِ قرآن کورس  کا سلسلہ ہواجس میں مقامی عاشقانِ رسول نے شرکت کی جبکہ باب المدینہ کراچی سے عاشِقانِ رسول نے ایک ماہ اور12دن کےمَدَنی قافلوں میں اِیران سفر کی سعادت حاصل کی ۔

مختلف کورسِز:21،22،23فروری2017ءکوبنگلہ دیش کے شہر مُنشی گنج میں اِسلامی بہنوں کے لئے3دن کا مَدَنی کام کورس ہوا،شُرَکا کی تعدادتقریباً39رہی٭ہِندکے شہروں جمشید پور اور بمبئی میں اِسلامی بہنوں کے لئے 3دن کے مَدَنی کام کورسز کا سلسلہ ہوا،شُرَکا کی تعداد تقریباً73 رہی٭ ہِند کےشہروں مداتہ،رحمت نگراورڈھولکامیں23،24،25 فروری 2017ء کو اسلامی بہنوں کے لئے3دن کے مَدَنی اِنعامات کورسز کا سلسلہ ہوا، شُرَکا کی تعدادتقریباً189رہی۔

  یومِ قفلِ مدینہ کی دھومیں:دعوتِ اسلامی کے مَدَنی ماحول میں ہر مَدَنی ماہ(قَمری مہینے)کی پہلی پیر شریف(یعنی اتوار مغرب سے لے کر پیر مغرب تک تقریباً25گھنٹے)اِسلامی بھائیوں اور اِسلامی بہنوں کے لئے”یومِ قفلِ مدینہ“منانے کی ترکیب ہے ۔”یومِ قفلِ مدینہ“  میں رِسالہ”خاموش شہزادہ“اِنفرادی یا اِجتماعی طور پر پڑھنے، ضروری گفتگو بھی کم سے کم الفاظ میں یا لکھ کرکرنے اورجسم کےتمام اَعضاکو گناہوں اورفضولیات سے بچاتے ہوئے نیکیوں کے لئے استعمال کرنے کی کوشش کی جاتی ہے۔ ماہِ ربیع الآخر 1438ھ جنوری2017ء ہِند میں بمبئی،احمد آباد، حیدرآباد، اَکولہ  اور چِنائی سمیت کم و بیش130 مقامات پر اِجتماعی طور پر”یومِ قفلِ مدینہ “ منانے کا سلسلہ ہوا جبکہ شُرَکا کی تعداد  تقریبا 3500رہی۔


Share

اے دعوت اسلامی تری دھوم مچی ہے

Madani news about converting to Islam: In the Montréal, Canada, two non-Muslims women embraced Islam by the blessing of individual efforts in the Ijtima’-e-Meelad of Islamic sisters. Now these newly converted Islamic sisters, along with attending Sunnah-inspiring Ijtima’ (congregation), learn Glorious Quran too in Madrasa-tul-Madinah Balighat. C By the blessing of individual efforts of the preacher of Dawat-e-Islami, a non-Muslim embraced Islam in Tanzania on 2nd March 2017. This newly embraced Islamic brother was named ‘Muhammad Zubayr’ and now Islamic Tarbiyyat (training) is being provided to him. C Rukn-e-Shura and Nigran Majlis Overseas went to attend Ijtima’, held on 10, 11, 12 March 2017 in Hyderabad Deccan. At Hyderabad Deccan Airport a non-Muslim embraced Islam at the hands of Rukn-e-Shura. C After being impressed by Islam, a non-Muslim lady of Tanzania, contacted through Social Media, and through a Zimmahdar (responsible) Islamic sister of Tanzania she was approached and thus she recited Kalimah Tayyibah and entered into the fold of Islam.

Admissions in Dar-ul-Madinah America: Dar-ul-Madinah has been launched in Sacramento, America since September 2016. اِنْ شَــآءَالـلّٰـه عَزَّوَجَلَّ, from 1st March to 7th April 2017, admissions for Nursery, Pre-KG and KG classes will be started.

3-Day Sunnah-inspiring Ijtima’: A 3-Day Sunnah- inspiring and glorious Ijtima’ of Dawat-e-Islami was held on 10, 11 and 12 March 2017 (Friday, Saturday, Sunday) in ‘Hyderabad Deccan’, a well-known city of India, participated by millions of devotees of Rasool. Huge arrangements were made for the participants of congregation, numerous ablution points, temporary toilets and a lot of food stalls were installed. On 12 March, third day of Ijtima’, special Bayan was delivered, thereafter Tasawwur-e-Madinah [Imagination of blessed Madinah], Du’a and after Salat-o-Salam Ijtima’ was ended. In this Sunnah-inspiring Ijtima’, hundreds of scholars and Mashaaikh-e-‘Izaam, and a large number of political and social workers and personalities attended the congregation. At the end of Sunnah-inspiring  Ijtima’, a large number of Islamic brothers travelled with a 3-day Madani Qafilah and one month Madani Qafilah whereas 20 Islamic brothers committed themselves for 12-month (Madani Qafilah).

Travel with Madani Qafilahs: The devotees of Rasool from Arab Sharif had privilege to travel to Sudan in Madani Qafilah. There, the participants of Madani Qafilah called the local Islamic brothers towards righteousness and put forward to them the introduction of Dawat-e-Islami. C The devotees of Rasool from UK, travelled with Madani Qafilah to Italy. C The Nigran of Shaazili Kabinat UK, along with other Islamic brothers, travelled with Madani Qafilah to Worcestershire where the participants of Madani Qafilah kept engaging in various Madani activities. C For the propagation of ‘call to righteousness’, the preachers of Dawat-e-Islami travelled to Nepal, Mozambique, Ivory Coast and South Korea, etc., last month.

Madani activities of Dawat-e-Islami in Japan: From 26th Feb to 3rd March, Rukn-e-Shura and Nigran-e-Majlis Overseas flew to Japan in connection with the Madani activities of Dawat-e-Islami. In this trip, Islamic brothers from America, England, South Korea and Hong Kong also joined Rukn-e-Shura. اَلْـحَمْـدُ لـِلّٰـه عَزَّوَجَلَّ! Sunnah-inspiring congregations were held in the 5 cities of Japan, participated by a large number of devotees of Rasool; moreover, the Islamic scholars and other dignitaries also visited and met with them.

Madani activities in Iran: Madani Markaz has been established in the Chabahar, Iran. At present, weekly Sunnah-inspiring Ijtima’aat, weekly Madani Muzakarah and other Madani activities are successfully being carried out. Recently one month Faizan-e-Quran Course was conducted, participated by the devotees of Rasool residing in the locality; whereas, devotees of Rasool from Bab-ul-Madinah Karachi, had privilege to travel to Iran with 1 month as well as 12-day Madani Qafilahs.

Different courses: A 3-Day Madani work course for Islamic sisters was conducted on 21, 22 and 23 Feb 2017, in Munshiganj, Bangladesh, participated by approximately 39 Islamic sisters. C A 3-Day Madani work course for Islamic sisters was conducted in Jamshedpur and Mumbai, cities of Hind, participated by approximately 73 Islamic sisters. C On 23, 24 and 25 Feb 2017, 3-Day Madani In’amaat courses of Islamic sisters were held in the different cities of India: Rahmat Nagar and Dholka, participated by approximately 189 Islamic sisters.

Qufl-e-Madinah Day: In the Madani environment of Dawat-e-Islami, on first Monday of each Islamic month (lunar month) from the timing of Maghrib Salah of Sunday to the Maghrib Salah of Monday (approximately 25 hours), Islamic brothers and Islamic sisters observe ‘Qufl-e-Madinah Day’. On this day, the booklet ‘Khamosh Shahzadah’ [Silent Prince] is read individually or collectively, they try to make only needful conversation, that too using as few words as possible or converse in writing and refrain all their body parts from sins and futilities and use them only for virtuous acts. C In the month of Rabi’-ul-Aakhir 1438 Hijri corresponding to January 2017, ‘Qufl-e-Madinah Day’ has been observed collectively at more or less 130 places in India including ‘Bombay’, ‘Hyderabad’ Ahmedabad, Akola and  Chennai’. It was participated by approximately 3500 Islamic brothers.


Share

اے دعوت اسلامی تری دھوم مچی ہے

May Dawat-e-Islami prosper!

 

Madani News of Dawat-e-Islami

 

Sunnah-inspiring Ijtima’ for the people related to the field of agriculture: On Friday 10 March 2017, a Sunnah-inspiring Ijtima’ was held under the supervision of the ‘Majlis ‘Ushr-o-Atraaf Ga`on’ of Dawat-e-Islami in which Nigran-e-Shura, Maulana Abu Haamid Muhammad ‘Imran Attari مُـدَّ ظِلُّـهُ الۡـعَـالِی and Nigran-e-Pakistan Intizami Kabinah delivered Sunnah-inspiring Bayan. As per Dawat-e-Islami organizational set up, people collectively watch this Ijtima’ on Madani Channel approximately at 1100 locations in 116 Kabinat of Pakistan. Around 48,000 people including landlords, farmers and other Islamic brothers related to this field had privilege to participate in this Tarbiyyati Ijtima’.

Tarbiyyati Ijtima’ of the Zimmahdaran of ‘Majlis ‘Ushr-o-Atraaf Ga`on’: Tarbiyyati Ijtima’ of Majlis ‘Ushr-o-Atraaf Ga`on of Dawat-e-Islami was held on 26 Feb 2017 Sunday, in which Nigran-e-Pakistan Intizami Kabinah provided Tarbiyyat to the Islamic brothers. This Tarbiyyati Ijtima’ was aired at 74 locations via video link in which 19 Arakeen-e-Kabinat, 87 Arakeen-e-Kabinah, 339 Division Zimmahdaran, 718 area Zimmahdaran and approximately 2032 village Zimmahdaran participated.

Inauguration of Faizan-e-Jamal-e-Mustafa Masjid: On 17 Feb 2017, Friday, Muballigh-e-Dawat-e-Islami, Haafiz Haji Abu Bintayn Hassaan Raza Attari Al-Madani مُـدَّ ظِلُّـهُ الۡـعَـالِی inaugurated the Faizan-e-Jamal-e-Mustafa Masjid at Nazimabad Bab-ul-Madinah Karachi by leading Jumu’ah Salah.

Sunnah-inspiring Ijtima’ in Punjab University: A magnificent Sunnah-inspiring Ijtima’ was held by Shu’bah Ta’leem at the largest educational institution of Pakistan, Punjab University Markaz-ul-Awliya (Lahore) in which a large number of MBBS and PhD doctors, engineers, IT professionals, finance officers, teachers, paramedical staff, students and other Islamic brothers participated. Preacher of Dawat-e-Islami Rukn-e-Shura delivered a Sunnah-inspiring Bayan. The participants of Ijtima’ took part in different Madani activities and made intention to travel with the Madani Qafilahs. Moreover, hundreds of Islamic brothers subscribed monthly Magazine ‘Faizan-e-Madinah’ for one year.

Drawing lots for ‘Give Answer’: In the March 2017 issue of monthly magazine ‘Faizan-e-Madinah’, questions were published by under the title ‘Give Answer’, and a Madani cheque worth PKR 1100 was supposed to be presented to the winner after drawing lots. Abundance of papers bearing answers of questions have been received, and on Saturday, March 11, 2017, during the Madani Muzakarah held at Aalami Madani Markaz, Faizan-e-Madinah, Bab-ul-Madinah (Karachi) the winner was selected through drawing lots. The name of the winner is Asad Raza Attari S/o Muhib Ali, Jami’a-tul-Madinah Faizan-e-Muhammadi Gulshan-e-Ma’maar Bab-ul-Madinah (Karachi), and اِنْ شَــآءَالـلّٰـه عَزَّوَجَلَّ he will be presented a Madani cheque worth PKR 1100.

Madani ‘Atiyyat campaign (Telethon): Telethon program for Madani ‘Atiyyat (donation) campaign for the salaries of Madani staff of Madaris-ul-Madinah and Jami’aat-ul-Madinah was launched on March 5 2017 through Madani Channel. In Pakistan, one Unit for PKR 10000 whereas for overseas countries, an amount of local currency, equivalent to the amount of PKR 10000 was decided. Shaykh-e-Tareeqat, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـه made the following Du’a for those contributing in this virtuous deed: ‘O Allah عَزَّوَجَلَّ! Whoever contributes at least one unit in this Telethon, may he be blessed with the privilege of seeing Your Beloved Rasool صَلَّى اللهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم. O Allah عَزَّوَجَلَّ! Whoever contributes more than one unit, may he be blessed with the privilege of seeing Your Beloved Rasool صَلَّى اللهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم over and over again. O Allah عَزَّوَجَلَّ! Whoever contributes as per his maximum financial capacity, may he be blessed with the privilege of seeing the Beloved Rasool صَلَّى اللهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم even at the time of his death too and may the Beloved Rasool صَلَّى اللهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم makes him recite the Kalimah.’ اٰمِيۡن بِجَاهِ النَّبِيِّ الۡاَمِيۡن صَلَّى اللّٰهُ تَعَالٰى عَلَيۡهِ وَاٰلِه وَسَلَّم

اَلْـحَمْـدُ لـِلّٰـه عَزَّوَجَلَّ! From Pakistan and overseas countries, a large number of Islamic brothers and Islamic sisters took part in it with great enthusiasm. Some Islamic brothers and Islamic sisters, despite their poverty, took part in Madani ‘Atiyyat campaign through their salaries etc., whereas many Islamic sisters donated their jewellery. Many Islamic brothers and Islamic sisters, later on, sent the messages that by the blessing of contribution in Madani ‘Atiyyat campaign, they privileged to behold the Beloved Rasool صَلَّى اللهُ تَعَالٰى عَلَيْهِ وَاٰلِهٖ وَسَلَّم.

Mayray tum khuwab mayn aao, mayray ghar roshni hogi

Mayri qismat jaga jao, ‘inayat yeh bari hogi

(Wasail-e-Bakhshish, pp. 391)

Sale of utensils made from clay (pottery): In Madani In’amaat too, Shaykh-e-Tareeqat, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـه gives a motivation to use the utensils made from clay, and in order to promote its usage, the Zimmahdaran of Dawat-e-Islami, on different occasions, also sale the utensils made from clay. In the month of Rabi’-ul-Awwal 1438 Hijri corresponding to December 2016, approximately 24505 such utensils were sold.

Tarbiyyati Ijtima’ of Majlis Madani ‘Atiyyat Box: On 26 Feb 2017, Sunday, at the Aalami Madani Markaz Faizan-e-Madinah, Bab-ul-Madinah (Karachi), a Tarbiyyati Ijtima’ was held by Majlis Madani ‘Atiyyat Box in which Arakeen-e-Majlis, Arakeen-e-Kabinah, Division level Zimmahdaran, Maktab Zimmahdaran, Mufattisheen and the Zimmahdaran of Madani ‘Atiyyat Box  (for collecting money from donation boxes) participated. This Tarbiyyati Ijtima’ was aired via video link to approximately 40 locations in Pakistan whereas Islamic brothers from overseas countries such as India, UK, Malaysia, South Korea, Italy, Norway and Sweden participated.

Madrasa-tul-Madinah Baalighan (adults): Madrasa-tul-Madinah Baalighan is also one of the 12 Madani activities of Dawat-e-Islami. Madrasa-tul-Madinah Baalighan is held on a pre-fixed time for more or less 63 minutes in the Masjid or any appropriate place. In Madrasa-tul-Madinah Baalighan, adult Islamic brothers are not only taught Glorious Quran with correct pronunciation and articulation but they are also taught Sunnah and manners.

اَلْـحَمْـدُ لـِلّٰـه عَزَّوَجَلَّ! Until now, only in Pakistan 10697 Madaris-ul-Madinah adults are engaged in spreading the teachings of Glorious Quran in which more than 66000 Islamic brothers are learning Glorious Quran free of cost. Besides Masajid, Madrasa-tul-Madinah Baalighan is set up in different markets, schools, colleges, hostels, petrol pumps, factories and even in many jails. Islamic brothers associated to different walks of life for example doctors, judges, advocates, players, artists and even the prisoners of jail and other staff members and workers obtain the blessings of Madrasa-tul-Madinah Baalighan.

Yehi hay aarzu ta’leem-e-Quran ‘aam ho jaye

Her aik percham say aooncha percham-e-Islam ho jaye

Ijtima’aat-e-Zikr-o-Na’at: Ijtima’-e-Zikr-o-Na’at was held in National Press Club Islamabad in which Afzal Butt (President of Pakistan Union of Journalists), President of National Press Club and a large number of journalists including other office bearers participated. C Ijtima’-e-Zikr-o-Na’at was held in the house of the journalist Sayyid Irshad in which individuals connected with media and other important dignitaries including S.P. Islamabad police attended the Ijtima. C A number of journalists Islamic brothers participated in Ijtima’-e-Zikr-o-Na’at held in the Press Club Shahdadpur. C Recently, a journalist of Markaz-ul-Awliya (Lahore) Suhayb Marghoob’s mother passed away. For her Isal-e-Sawab, an Ijtima’-e-Zikr-o-Na’at was held in Madani Markaz Faizan-e-Madinah Jauhar Town. This Ijtima’ was participated by journalists and the people of different walks of life. C Under the supervision of Majlis Nashr-o-Isha’at, arrangements were made to watch live Madani Muzakarah collectively in Wapda Labour Hall Zamzam Nagar (Hyderabad) in which hundreds of Islamic brothers including journalists and other dignitaries participated. C An Ijtima’ of Zikr-o-Na’at was held in a Hall in Zamzam Nagar (Hyderabad) which was participated by journalists and other dignitaries.

Blessings of Imamat Course: Imamat course is one of the courses being conducted In the Madani environment of Dawat-e-Islami. Through this course, efforts are made to prepare Imams of Masajid amongst those capable of leading Salah and have enthusiasm of calling people to righteousness.

اَلْـحَمْـدُ لـِلّٰـه عَزَّوَجَلَّ! Until now, total 94 Imamat courses are completed. By the blessing of this course, approximately 1726 Islamic brothers from Pakistan, India, Nepal and UK have been serving as Imams and Muazzins. Up till now, 23 Imamat courses are being conducted in Pakistan and abroad.

Madani News of Islamic Sisters

 

Faizan-e-Namaz Course: 12-day Faizan-e-Namaz Course of Islamic sisters was started on 14 Feb 2017 in Bab-ul-Madinah (Karachi), Sardarabad (Faisalabad) Gulzar-e-Taybah (Sargodha), Rawalpindi, Gujrat and Zamzam Nagar (Hyderabad). Approximately 212 Islamic sisters participated.

Madani Kaam (work) Course: ‘12-day Madani Work Course’ in the above-mentioned cities have also been started from 1st March 2017, which are continued until writing of this report. Approximately 165 participants are attending these courses.

Tadreesi Tarbiyyati (educational training) Course: Under the supervision of Majlis Jami’aat-ul-Madinah lil-Banaat, 26-day Tadreesi Tarbiyyati Course for the female students of fifth year was started on 1st March 2017 at 14 locations in Bab-ul-Madinah (Karachi), Lahore, Hyderabad, Gujrat and Faisalabad. Until writing of this report, this course is in progress, and collectively around 828 Islamic sisters of Jami’aat-ul-Madinah lil-Banaat alumni are participating in it.


Share

Articles

Comments


Security Code