اے دعوت اسلامی تری دھوم مچی ہو

شعبہ جات کی مدنی خبریں

مساجد کے متعلقین کا تربیتی اجتماع:16فروری2017ء بروز جمعرات ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کے بعد دعوتِ اسلامی کی مجلس ائمَۂ مساجد اور مجلس فیضانِ مدینہ کے تحت پاکستان بھر میں 69 مقامات پر بذریعہ لِنک مساجد کےائمۂ کرام، خطبا، مؤذنین اور مسجد کمیٹی کے اراکین کا تربیتی اجتماع منعقد ہوا جس میں ہزاروں اسلامی بھائیوں نے شرکت کی سعادت حاصل کی۔ اس تربیتی اجتماع میں شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہکے علاوہ مرکزی مجلسِ شوریٰ کےنگران حضرت مولانا حاجی محمد عمران عطاری مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی نے بھی تربیت فرمائی۔

اسلامی بھائیوں کی حوصلہ افزائی:گزشتہ دنوں دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ باب المدینہ (کراچی) سے خصوصی اسلامی بھائیوں کا مدنی قافلہ نواب شاہ (بابُ الاسلام، سندھ) سفر پر روانہ ہوا۔ اس مدنی قافلے میں رکنِ شوریٰ سمیت  57 اسلامی بھائی شریک تھے جن میں سے 19 گونگے بہرے، 13 نابینا جبکہ 25 عمومی تھے۔ اس مدنی قافلے کی خبر ملنے پر شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے صوتی پیغام کے ذریعے حوصلہ افزائی فرمائی۔

مدرسۃ المدینہ کے تقسیمِ اسناد اجتماعات:29 جنوری 2017ء بروز اتوار مدرسۃ المدینہ کے تحت تقسیمِ اسناد اجتماعات کا انعقاد کیا گیا۔ یہ اجتماعات عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ باب المدینہ (کراچی) سمیت کم و بیش 330 مقامات پر منعقد ہوئے جن میں مدنی منّوں، مدنی منّیوں، ان کے سر پرستوں، سابقہ حافظین و حافظات، مدنی عملے، علمائے کرام اور دیگر شخصیات سمیت شرکا کی تعداد کم و بیش  ڈیڑھ لاکھ کے قریب تھی۔ مدنی منّوں وغیرہ کی ترکیب مدرسۃ المدینہ (للبنین) میں اور مدنی منّیوں وغیرہ کا اجتماع مدرسۃ المدینہ (للبنات) میں ہوا، دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران، حضرت مولانا حاجی ابو حامد محمد عمران عطاری مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی نے سنتوں بھرا بیان فرمایا جو مدنی چینل کے ذریعے براہِ راست (Live) نشر کیا گیا۔ نگرانِ شوریٰ کی ترغیب پر مدرسۃ المدینہ کے مدرسین، ناظمین، طلبہ مدنی منّوں نے اپنے سر پرستوں کے ہمراہ 17، 18، 19 فروری کو مدنی قافلوں میں سفر کرنے کی نیتیں بھی کیں اور بعد میں سفر کرنے کا شرف بھی حاصل کیا، شرکاء کی تعداد  تقریباً12783(بارہ ہزارسات سو تراسی) تھی۔

مجلس مدرسۃ المدینہ کورسز کی 5 سالہ اجمالی کارکردگی:دعوتِ اسلامی کی مجلس مدرسۃ المدینہ کورسز کے تحت مختلف شہروں میں وقتاً فوقتاً مُدرِّس کورس کروانے کا سلسلہ رہتا ہے۔ اس کورس میں مدرسۃ المدینہ میں تدریس کے لئے مُدرسین تیار کیے جاتے ہیں،  فروری 2012ء سے جنوری 2017ء تک تقریباً پانچ سال کے دوران کشمیر سمیت پاکستان کے مختلف شہروں باب المدینہ (کراچی)، زم زم نگر (حیدرآباد)، فاروق نگر (لاڑکانہ)، سکھر، مدینۃ الاولیا (ملتان)، لالہ موسیٰ، مرکز الاولیا (لاہور)، ڈیرہ اسماعیل خان، سردار آباد (فیصل آباد)، گوجرانوالہ، اسلام آباد،  راولپنڈی، بھلوال، گلزارِ طیبہ (سرگودھا)، ساہیوال اور لیّہ نیز نیپال میں 153 مدرس کورس ہوئے جن میں مجموعی طور پر تقریباً 4105 طلبائے کرام شریک ہوئے۔

ذہنی آزمائش سیزن8: 31جنوری 2017ء سے مدنی چینل کے مقبول سلسلے ”ذہنی آزمائش“ کے سیزن 8 کا سلسلہ جاری ہے، جس کا فائنل مقابلہ 9 اپریل 2017ء بروز اتوار کو ہوگا۔ سیزن 8 میں کُل 24 ٹیمیں شامل ہیں، جن کے درمیان ہر منگل، بدھ اور جمعرات کو ہونے والے مقابلے مدنی چینل پر براہِ راست (Live) دکھائے جاتے ہیں۔ سلسلہ”ذہنی آزمائش“ گھر بیٹھے کثیر علمِ دین سیکھنے کا ایک آسان ذریعہ ہے۔

گورنر ہاؤس میں شخصیات اجتماع:مجلسِ رابطہ کے تحت مرکز الاولیا (لاہور) میں واقع گورنر ہاؤس میں شخصیات اجتماع کا انعقادکیا گیا،  رکنِ شوریٰ و نگرانِ ہجویری کابینات (مرکز الاولیا لاہور)  نے سنتوں بھرا بیان فرمایا۔

مجلس مزاراتِ اولیا:اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ  عَزَّوَجَلَّ تبلیغِ قراٰن و سنت کی عالمگیر غیر سیاسی تحریک دعوتِ اسلامی کا ایک اہم شعبہ مجلس مزاراتِ اولیا بھی ہے۔ اس مجلس کے تحت بالعموم سال بھر اور بالخصوص عرس کے ایام اور دیگر خاص مواقع پر مزارات پر حاضری دینے والے اسلامی بھائیوں میں نیکی کی دعوت عام کی جاتی ہے۔ پاکستان بھر میں   کم و بیش 1420 مزاراتِ اولیا پر بالخصوص سالانہ اعراس کے موقع پر  دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں مثلاً مدنی درس و بیان، تربیتی حلقے وغیرہ کی ترکیب ہے جبکہ 97 مزارات پر روزانہ مدنی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ جنوری 2016ء تا جنوری 2017ء، 13 ماہ کے دوران دعوتِ اسلامی کے تقریباً 839 مدنی قافلے مختلف مزارات پر حاضر ہوئے اور مدنی قافلوں کے عاشقانِ رسول نے تقسیمِ رسائل، تربیتی حلقوں اور دیگر مدنی کاموں کی ترکیب بنائی۔ مختلف مزارات پر تعویذاتِ عطاریہ اور مکتبۃ المدینہ کے بستوں کی ترکیب بھی بنائی گئی۔ مجلس مزاراتِ اولیا کی طرف سے بالخصوص عرس کے ایام میں متعدد مزارات پر اجتماعِ ذکر و نعت کا سلسلہ بھی ہوا۔

رُکنِ شوریٰ کی 9 مدارسِ اہلسنّت میں حاضری:گزشتہ دنوں رکنِ شوریٰ نے نگران مجلسِ رابطہ بالعلماء والمشائخ پاکستان اور دیگر اسلامی بھائیوں کے ہمراہ جامعہ قادریہ رضویہ سردار آباد (فیصل آباد)، جامعہ محدثِ اعظم، رضا نگر چمنِ عطار) چنیوٹ(، جامعہ سعیدیہ عثمانیہ مدینۃ الاولیا (ملتان)، جامعہ غوثیہ رضویہ چوک اعظم ضلع لیّہ، بہاولپور کے 5 مدارس، ادارہ مصباح القراٰن، جامعہ نظامِ مصطفےٰ، جامعہ اویسیہ رضویہ، جامعہ اسلامیہ نبویہ اور جامعہ غوثیہ سعیدیہ میں حاضری کا شرف حاصل کیا۔ اس دوران جامعات کے مہتمم  صاحبان اور دیگر علمائے کرام سے ملاقات اور جامعات کے طلبائے کرام کے درمیان سنتوں بھرے بیانات کا بھی سلسلہ رہا۔ جن علمائے کرام سے ملاقات ہوئی ان میں مولانا فیاض احمداویسی، مولانا عطاء الرسول اویسی، پروفیسر عون محمد سعیدی، مفتی محمد اکبر سعیدی، مولانا جاوید مصطفائی، مفتی محمد کاشف سعیدی، مولانا حافظ عبد الرؤف قادری، قاری خادم حسین سعیدی، صاحبزادہ ضیاء المصطفےٰ نوری، مفتی غلام رسول قادری، قاری محمد اشرف شاکر، قاری محمد الطاف وِرک، مولانا حفیظ اللہ مہروی، مفتی لیاقت علی رضوی، علامہ محمد رمضان گولڑوی، مولانا محمد شاہد رضا قادری، مولانا نواز مظہری، مولانا غلام مصطفےٰ باروی، مولانا خالد محمود چشتی اور دیگر حضرات شامل ہیں۔

دارُ العلوم امجدیہ میں رکنِ شوریٰ کی حاضری:یکم فروری 2017 ء بروز بدھ رکنِ شوریٰ، نگران عطاری کابینات (باب المدینہ کراچی) کی اہلِ سنت کے مشہور جامعہ دارُ العلوم امجدیہ (عالمگیر روڈ) باب المدینہ (کراچی) میں حاضری کا سلسلہ ہوا۔ آپ نے دارُ العلوم امجدیہ کی مسجد میں جمع کثیر طلبائے کرام کو اپنے مدنی پھول پیش کئے،اس موقع پر علمائے کرام بھی تشریف فرما تھے۔ بیان کے بعدبعض طلبائے کرام نے مدنی چینل کو اپنے تأثرات دیتے ہوئے رکنِ شوریٰ کا شکریہ ادا کیا اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کی ممبر شپ حاصل کرنے کی نیت کا اظہار کیا۔

اسلامی بہنوں کی مدنی خبریں

تربیتی اجتماعات:دعوتِ اسلامی کی مرکزی مجلسِ شوریٰ کے نگران، حضرت مولانا ابو حامد محمد عمران عطاری مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی نے 7 فروری بروز منگل مکی اور مہروی کابینات (راولپنڈی، اسلام آباد، واہ کینٹ، اٹک اور اطراف) جبکہ 14 فروری بروز منگل اصحابی کابینات (ٹھٹھہ، گولارچی، دھابیجی اور چوہڑ جمالی وغیرہ) کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کے تربیتی اجتماعات میں بذریعہ لنک سنتوں بھرا بیان فرمایا۔ ان دونوں تربیتی اجتماعات میں تقریباً 1200 اسلامی بہنوں نے شرکت کی اور نگرانِ شوریٰ نے انہیں مدنی کاموں کے اہداف عنایت فرمائے۔نیز نگرانِ شوریٰ کا 21  فروری بروز منگل بنگلہ دیش اور سی لنکا، 28  فروری بروز منگل صدیقی کابینات (گجرات، لالہ موسیٰ، ضیاء کوٹ (سیالکوٹ)، گوجرانوالہ، نارو وال، علی پور چٹھہ، حافظ آباد، اطرافِ ضیاء کوٹ (سیالکوٹ) وغیرہ) جبکہ 23 فروری بروز جمعرات جامعۃ المدینہ (للبنات) کی اسلامی بہنوں کے تربیتی اجتماعات میں سنتوں بھرے بیانات کاجدول ہے۔

جامعات المدینہ (للبنات):٭ملک و بیرونِ ملک میں اسلامی بہنوں کے 231 (دو سو اکتیس) جامعات المدینہ (للبنات) کے ذریعے علمِ دین کو عام کرنے کی کوشش جاری ہے۔ جنوری میں گھگوکی (نزد پاہڑیا نوالی) ضلع گجرات پنجاب پاکستان اور چڑھوئی ضلع کوٹلی کشمیر میں دو نئے جامعات المدینہ (للبنات) کا آغازہوا، جن میں فیضانِ شریعت  کورس شروع ہوچکا ہے۔ ٭پچھلے دنوں بنتِ عطار باجی سَلَّمَہَا الْوَالِی، عالمی مجلسِ مشاورت کی ذمہ دارا اسلامی بہن  کے ہمراہ  جامعۃ المدینہ (للبنات) شمعِ مدینہ باب المدینہ (کراچی)  تشریف لے گئیں، طالبات کی مدنی تربیت فرمائی اور ملاقات سے مشرف فرمایا۔ ٭پاکستان اور بیرونِ ملک 164 جامعات المدینہ (للبنات) میں اسلامی بہنوں کا فیضانِ شریعت کورس جاری ہے۔ ٭اِنْ شَآءَ اللہ عَزَّوَجَلَّ جامعۃ المدینہ (للبنات) کے تحت یکم مارچ 2017ء سے درسِ نظامی کی فارغ التحصیل طالبات کے لئے ملک و بیرونِ ملک میں 26 دن کے تدریس  تربیتی کورس کا آغاز ہورہا ہے۔

مختلف کورسز:16 تا 27  جنوری 2017ء، بارہ (12) دن کا فیضانِ قراٰن کورس باب المدینہ (کراچی)، گلزارِ طیبہ (سرگودھا)، راولپنڈی، سردار آباد (فیصل آباد)،گجرات اور زم زم نگر (حیدر آباد) باب الاسلام سندھ کی اسلامی بہنوں کی مدنی تربیت گاہوں میں ہوا، جس میں شرکا کی تعداد کم و بیش 168 تھی۔ ٭مذکورہ شہروں میں ہی 30 جنوری تا 10 فروری 2017ء شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے پسندیدہ 12 دن کے اصلاحِ اعمال کورس کی ترکیب بھی ہوئی جس میں شرکا کی کُل تعداد تقریباً 251 تھی۔ ٭اسلامی بہنوں کی مجلس کورسز (Short Courses) کے تحت 12 فروری 2017ء سے باب المدینہ (کراچی) سمیت پاکستان کے 12 شہروں میں ملازمت (Job) کرنے والی اسلامی بہنوں کی اسلامی تربیت کے لئے فیضانِ سیرتِ مصطفےٰ کورس 403  مقامات پر شروع ہوچکا ہے۔ یہ کورس پانچ ہفتے تک ہر اتوار کو ہوگا۔


Share

اے دعوت اسلامی تری دھوم مچی ہو

شخصیات کی مدنی خبریں

 

سجادہ نشین دربارِ غوثِ اعظم کی عالَمی مدنی مرکز تشریف آوری

11فروری 2017ء کو حضور سَیِّدُنا غوثِ اعظمعَلَیْہِ رَحمَۃُ اللہِ الْاَکرَم  کے دربار(بغداد شریف،عراق)کے سجادہ نشین شَیْخ سَیِّد خَالِد عَبْدُالْقَادِر  مَنْصُوْر جِیْلَانی شَافعیمَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی  کی دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ(باب المدینہ کراچی) تشریف آوری ہوئی۔ شہزادۂ عطار الحاج ابوہلال محمد بلال رضا عطاری مدنی مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی  نے ان کا استقبال کیا اور فیضانِ مدینہ کے مختلف مکاتب کا دورہ کروایا۔اس دوران شیخ خالد جیلانیسَلَّمَہُ الۡغَنِیۡکو مکتبۃ المدینہ کی مختلف مطبوعات تحفے میں پیش کی گئیں جبکہ مدنی چینل کے مکتب میں انہیں دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات پر مبنی دستاویزی وڈیودکھائی گئی۔انہوں نےشہزادۂ عطار مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی  کوحضور سیدناغوثِ اعظمعَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْاَکرَمکے دربارکی چادرمبارک، مزار شریف کے گنبد کا پتھراور مزار شریف کا تصویری فریم تحفے میں عطا کیا۔اس موقع پر انہوں نے مدنی چینل کو عربی زبان میں  تاثرات بھی دئیے جن کا ترجمہ ترمیم و اِختصار کے ساتھ پیشِ خدمت ہے:

شَیْخ سَیِّدخَالِدجِیْلَانی شَافعی مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی کے تاثرات: اَلْحَمْدُ للہ! دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز(باب المدینہ کراچی) میں حاضری کا موقع ملا۔مدنی چینل،جامعۃ المدینہ اور مدرسۃ المدینہ کا دورہ کیااور مختلف اسلامی بھائیوں بالخصوص حاجی بلال(مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی) سے ملاقات کی۔میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالٰی غیب سے ان کی مدد فرمائے اور انہیں رزقِ حلال نصیب فرمائےتاکہ یہ اسی طرح دینِ اسلام کی اشاعت کا کام جاری رکھیں۔دعوتِ اسلامی مختلف زبانوں میں کتابوں کے ترجمے شائع کررہی ہے نیز اچھے انداز میں بچوں کی تربیت کا سلسلہ بھی ہے۔اس بات پر میں نے ان کو سَراہا کہ یہ بہت اچھا کام ہےکیونکہ بچپن میں سکھائی گئی بات پتھر پر لکیر کی مانند ہوتی ہے اور یہ لوگ اسی بنیا د کو مضبوط بنا رہے ہیں۔جب بچپن ہی سےاُن بچوں کی پرورش میں حضور صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلہٖ وَسَلَّمَ سے محبت کرنا شامل ہوگا،انہیں اِسلام اور قراٰن کے بارے میں آگاہی ہوگی اور خوفِ خدا کا دَرْس ملے گاتو اُن کے اَخلاق  بھی اچھے ہوں گے۔یہ ساری چیزیں ایک اچھی اور پاکیزہ نسل کی بنیا د رکھتی ہیں جو مستقبل میں نیکی کی دعوت کو عام کرنے میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔میںاللہ عَزَّ  وَجَلَّ   سے دعا کرتا ہوں کہ ان اسلامی بھائیوں کا حوصلہ مزید بلند کرے ،انہیں اور ان کے شیخِ طریقت کو صحت و عافیت نصیب فرمائے،انہیں قراٰن و حدیث کے مطابق حضور غوثِ پاک  اور دیگر بزرگانِ دین کے نقشِ قدم پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے۔

امیرِ اہلسنّتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی طرف سے شکریہ کا پیغام

شیخِ طریقت امیرِ اہلسنتدَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہنےحضورسیدنا غوثِ اعظمعَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْاَکرَم کےدربارکے سجادہ نشین شَیْخ سَیِّد خَالِد عَبْدُالْقَادِر مَنْصُوْر جِیْلَانی شَافعیمَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی  کی دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ(باب المدینہ کراچی) تشریف آوری پر صُورِی پیغام (Video Message) کے ذریعے اُن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ارشاد فرمایا:نَحْمَدُہ وَ نُصَلِّی وَ نُسَلِّمُ عَلٰی رَسُوْلِہِ النَّبِیِّ الْکَرِیْم

سگِ مدینہ محمد الیاس عطار قادری رضوی عُفِیَ عَنۡہُ کی جانب سے فَضِیۡلَۃُ الشَّیْخ اَلْحَبِیْب سَیِّدِی شَاہ خَالِدقَادری اَلْجِیْلَانی اَلْبَغْدَادِی:اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اللہِ وَ بَرَکَاتُہ۔ اللہ تعالٰی آپ کے دَرَجات بلند فرمائے، مَاشَآءَ اللہ!غریب زادہ حاجی بلال رضاکی درخواست پر آپ عالمی مدنی مرکزفیضانِ مدینہ تشریف لائے اور رونق بخشی، مَاشَآءَ اللہ!میں نے مدنی گلدستے دیکھے،عاشقانِ غوثِ اعظم نے آپ کا استقبال کیا، نعرے بھی لگ رہے تھے،  اَلْحَمْدُلِلّٰہ!دعوتِ اسلامی عاشقانِ غوثِ اعظم کی مَدَنی تحریک ہے۔اللہ تعالٰیآپ کے دَرَجات بلند فرمائے،بے حساب مغفرت فرمائے،آپ کا آنا جانا قبول فرمائے۔مجھ گناہ گار کے لئے بے حساب مغفرت کی دعا فرمائیے گا۔میں آپ کا بہت بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ تشریف لائے،غریب زادہ حاجی بلال رضا پر بہت شفقتیں فرمائیں،اللہ تعالٰیقبول فرمائے۔ جب جب میں یاد آجاؤں تو میرے مرشدِ کریم سیدی غوثِ اعظمعَلَیْہِ رَحمَۃُ اللّٰہ ِالْاَکرَم اور ان کے شہزادوں کے دربار میں میرا سلامِ شوق عرض کر دیجئے گا ۔

سابق صدرِ پاکستان سے ملاقات:27 جنوری بروز جمعہ دبئی میں مبلغینِ دعوتِ اسلامی نے سابق صدرِپاکستان پرویز مشرف سے ان کے مقامی دفتر میں ملاقات کی ، اس موقع پر انہیں دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات اور مدنی کاموں کا تعارف پیش کیاگیا،  انہوں نے دنیا بھر میں دعوتِ اسلامی کی خدمات کو سَراہا اور اس نیت کا اِظہار کیا کہ پاکستان آنے پر وہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ (باب المدینہ کراچی) میں حاضری دیں گے۔

عمران خان کی عالمی مدنی مرکز حاضری:7فروری 2017ء بروز منگل سیاسی شخصیت عمران خان نے دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ(باب المدینہ کراچی)  کا دورہ کیا۔اس دوران انہوں نے مرکزی مجلسِ شوریٰ کےنگران حضرت مولانا حاجی محمدعمران عطاری مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی سے ملاقات کی۔نگرانِ شوریٰ نے انہیں نیکی کی دعوت پیش کی اورشیخِ طریقت امیرِ اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ کی تالیف ”غیبت کی تباہ کاریاں“پیش کی اور  حضرت سَیِّدُنا عمر بن عبدالعزیزرَحْمَۃُ اللّٰہ ِتَعَالٰی عَلَیْہ کا مختصر تعارف پیش کرکے انہیں مکتبۃالمدینہ کی مطبوعہ کتاب”حضرت سَیِّدُنا عمربن عبدالعزیز کی 425 حکایات“پیش کی اور اس کتاب کا مُطالَعہ کرنے کی ترغیب دلائی۔

شخصیات کی مَدَنی مَراکز میں آمد:ڈھاکہ( بنگلہ دیش) کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں عربی عالِمِ دین حضرت شیخ محمد عبداللہ العیدروس جبکہ برمنگھم یوکے میں مدنی مرکزفیضانِ مدینہ میں حضرت مولاناحافظ محمد صاد ق ضیاء مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی  اورحضرت مولانا اکبر ہزاروی  مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی  کی تشریف آوری ہوئی۔اِن حضرات نے عالمی سطح پر ہونے والی خدماتِ دعوتِ اسلامی کو خوب سَراہااور دُعاؤں سے نوازا۔ چیئر مین ڈسٹرکٹ کورنگی سید نیر رضا کی رضائے مصطفیٰ مسجد کورنگی نمبر 4(باب المدینہ کراچی)   میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع میں حاضری ہوئی،وہاں انہوں نے مدرسۃ المدینہ آن لائن کا دورہ بھی کیا او رمدنی چینل کو اپنے تاثرات بھی دئیے۔

شخصیات سے ملاقات:٭شہداد پور ضلع سانگھڑ(باب الاسلام سندھ) میں  حضرت مولانا مفتی عبدالرحیم نقشبندی مَدَّ ظِلُّہُ الْعَالِی  سے اسلامی بھائیوں نے ملاقات کی اور انہوں نے مدنی چینل کو اپنے تاثرات بھی دئیے۔٭شعبۂ تعلیم کے اسلامی بھائیوں نے باب المدینہ کراچی میں ڈائریکٹر جنرل سندھ گورنمنٹ کالج ڈاکٹر ناصر انصار اور ٭نجی یونیورسٹی کے وائس چانسلر قاضی خالد علی سے جبکہ ٭مجلسِ رابطہ کے اسلامی بھائیوں نے ضلع کونسل فیصل آباد (سردارآباد)کے چیئر مین چودھری زاہد نذیر سے ملاقات کرکے انہیں دعوتِ اسلامی کی کاوشوں سے آگاہ کیا۔ان حضرات نے مدنی چینل کو اپنے تاثرات بھی دئیے۔

 


Share

اے دعوت اسلامی تری دھوم مچی ہو

غیر مسلموں کا قبولِ اسلام:٭ فروری2017ءمیں روم اٹلی میں ایک غیر مسلم گھرانے نے اسلام قبول کرلیا۔مبلغِ دعوتِ اسلامی نے  گھر کے سربراہ نَومسلم اسلامی بھائی کا نام” محمد واجد“رکھا۔٭7فروری2017ءکو خلیج کے ایک اسپتال میں زیرِ علاج فلپائن سے تعلق رکھنے والی دو خواتین دعوتِ اسلامی کی ذمّہ دار اسلامی بہن کی انفرادی کوشش کی بَرَکت سے مُشرّف بَہ اسلام ہوگئیں۔ان نَومسلمہ اسلامی بہنوں کی ترغیب پر 14 فروری2017ء کو مزید ایک خاتون نے اسلام قبول کرلیا۔نَومسلمہ خواتین  کے اسلامی نام رکھے گئے نیز ان کی اسلامی تربیت کا سلسلہ جاری ہے۔ ٭17 فروری 2017ء تنزانیہ  میں12 دن کے مدنی قافلے میں مدنی دورے کےدوران  اسلام کی دعوت پیش کرنے پر2غیرمسلموں نے اسلام قبول کیا۔ SAMWELIنامی شخص کااسلامی نام احمدرضاجبکہ JACKSONکااسلامی نام محمد الیاس رکھاگیا۔

مختلف کورسز: اٹلی کے شہربولونا(Bologna) اور اسپین کے شہر بارسلونا(Barcelona) کے مَدَنی مراکزمیں اسلامی بھائیوں کے 12 دن کے اصلاحِ اعمال کورس کا سلسلہ جاری ہے۔ ٭12فروری 2017ءسے ملازمت(Job) کرنے والی اسلامی بہنوں کی اسلامی تربیت کے لئے فیضانِ سیرتِ مصطفٰی کورس برطانیہ(UK)میں 8مقامات پر شروع ہوچکا ہے ۔یہ کورس پانچ ہفتوں تک ہر اتوار کو ہوگا۔ ٭اسلامی بہنوں کے لئے3دن کا مدنی کام کورس کولمبو(سی لنکا) میں20 ،21، 22جنوری،عطاری کابینات کلکتہ(ہند) میں22 ،23،24جنوری،قادری کابینات محبوب نگر(ہند)میں27،28، 29جنوری جبکہ  نیپال میں29 ،30،31جنوری کوہوا۔مجموعی طور پرشرکاکی تعدادتقریباً 294رہی۔

دبئی  میں شخصیات اجتماع کا انعقاد:26جنوری بروز جمعرات دبئی میں  شخصیات اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں  کم وبیش 100 شخصیات نے شرکت کی۔اس اجتماع میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان فرمایا جبکہ رکنِ شوریٰ و نگران مجلسِ بیرونِ ملک نے بھی شرکت فرمائی۔

مبلغین کا بیرونِ ملک سفر:جنوری اور فروری2017 ء میں  دو اراکینِ شوریٰ سمیت دیگر مبلغین نے نیکی کی دعوت عام کرنے کے لئے ان ممالک کاسفرفرمایا:عرب شریف،عرب امارات،جرمنی،فرانس،آسٹریا،ہالینڈ،ترکی،سوئزرلینڈ،اسپین، کینیا،ساؤتھ افریقہ،نیپال،موزمبیق، جاپان اورساؤتھ کوریا۔

مدنی قافلوں کا سفر:نیکی کی دعوت عام کرنے کےلئے برمنگھم(U.K) سے ایک مدنی قافلے نے جرمنی جبکہ اٹلی سے ایک مدنی قافلے نے اسپین کا سفر کیا۔

ہالینڈمیں فیضانِ مدینہ کا افتتاح:4فروری2017ء کو ہالینڈمیں دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کاافتتاح ہوا، جس میں کثیر عاشقانِ رسول نے شرکت کی، فیضانِ مدینہ ہالینڈ میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّوَجَلَّ باجماعت نمازِ پنجگانہ،مدنی درس(درسِ فیضانِ سنت وغیرہ) اور مَدرَسَۃ المدینہ بالغان سمیت دیگر مدنی کاموں کاسلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

عالمی مدنی مرکز  فیضان مدینہ میں بیرونِ ملک کے عاشقان ِرسول کی حاضری اورمدنی تربیت  

دسمبر 2016ءمیں مجلس بیرونِ ملک کے تحت بیرون ِملک کے عاشقانِ رسول کے لئے 41  دن کی مدنی تربیت کا سلسلہ عالمی مدنی مرکز(فیضانِ مدینہ باب المدینہ کراچی)میں ہوا،جس میں 18 ممالک کے178اسلامی بھائی مختلف ایام کیلئے شریک ہوئے۔ شیخِ طریقت ،امیرِاہلسنّت دَامَتْ بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کے مدنی مذاکروں میں شرکت کے ساتھ ساتھ کئی اسلامی بھائیوں نے 12  دن کے’’اصلاحِ اعمال کورس‘‘ اور12دن کے مدنی قافلے میں سفر کیا،جبکہ ہاتھوں ہاتھ 27اسلامی بھائیوں نے12ماہ کا سفر بھی اختیارکیا۔

نیپال ذمہ داران کا تربیتی   اجتماع:نیپال میں 3 دن کا تربیتی اجتماع ہواجس میں نیپال اورہند بھر کے سینکڑوں ذمّہ داراسلامی بھائیوں نے شرکت کی،امیرِاہلسنت اورنگرانِ شوریٰ نے اپنے صوتی پیغامات اورمُعاوِن نگران مجلس بیرونِ ملک ورُکنِ شوریٰ نے بنفس نفیس تشریف لاکرشرکا کی تربیت فرمائی۔اس تربیتی اجتماع میں 10،11،12مارچ کو حیدرآباددکن(ہند) میں  ہونے والے 3دن کے سنتوں بھرے  اجتماع کی تیاری کا بھی جائزہ لیا گیا ۔

ہانگ کانگ میں مدرسۃ المدینہ) للبنات( کا افتتاح:اِنْ شَآءَاللہ عَزَّوَجَلَّ 26 فروری 2017ء بروز اتوار بعد نمازِ ظہر ہانگ کانگ میں مدرسۃ المدینہ للبنات کا افتتاح ہونے والاہے۔امید ہے کہ جب ماہنامہ ”فیضانِ مدینہ“مار چ کا شمارہ آ پ کے ہاتھوں میں پہنچے گا تو اس مدرسے کا افتتاح ہوچکا ہوگا۔اِنْ شَآءَاللہعَزَّ وَجَلَّمدرسۃ المدینہ للبنات میں مدنی منیوں اور بڑی اسلامی بہنوں کو تجوید و قرا ءت، ناظرہ قراٰنِ پاک پڑھانے کے ساتھ ساتھ سنتیں اور آداب نیز ضروری مسائل سکھانے کا بھی سلسلہ ہوگا اور اسی مقام پر ہر ہفتے کو بعد نمازِ ظہر اسلامی بہنوں کے ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا سلسلہ بھی ہوگا۔

جاپان میں مدنی کاموں کی دھوم دھام:اِنْ شَآءَاللہعَزَّ  وَجَلَّرُکنِ شوریٰ ونگران مجلس بیرونِ ملک 26فروری تا3مارچ2017ء مدنی کاموں کے سلسلے میں جاپان کا سفرفرمائیں گے۔اس سفر میں رُکنِ شوریٰ کے ساتھ ہانگ کانگ، ساؤتھ کوریا،امریکہ(USA) اور برطانیہ(U.K)کے اسلامی بھائی شریک ہوں گے۔جاپان کے مختلف شہروں میں ہونے والے اجتماعات میں سنتوں بھرے بیانات اورشخصیات سے ملاقات کاسلسلہ بھی ہوگا۔


Share

اے دعوت اسلامی تری دھوم مچی ہو

May Dawat-e-Islami prosper!

Overseas Madani News of Dawat-e-Islami

 

Non-Muslims’ conversion to Islam: In February 2017, a non-Muslim family converted to Islam in Rome, Italy. The preacher of Dawat-e-Islami named new Muslim Islamic brother, who is the guardian of his family, ‘Muhammad Waajid’.

On 7th February 2017, two women from Philippines, who were undergoing a medical treatment in a hospital, converted to Islam by the individual effort of a responsible Islamic sister. On 14th February 2017, by virtue of these both new Islamic sisters’ persuasion another woman converted to Islam. The new Muslim women were given Islamic names. Further, Islamic Tarbiyyat is being given to them. On 17th February 2017, in Tanzania, during the Madani visit of the 12-day Madani Qafilah two non-Muslims converted to Islam when they were presented the call to Islam. Samweli’s was named ‘Ahmad Raza’, whereas Jackson was named ‘Muhammad Ilyas’.

Different courses: 12-Day Deeds Reformation Course is running for the Islamic brothers of the Madani Marakiz of Bologna (Italy) and Barcelona (Spain).

Faizan Seerat-e-Mustafa Course has been initiated at eight venues in the UK for the Islamic Tarbiyyat [teachings] of working Islamic sisters since 12th February, 2017. This course will run for five weeks every Sunday.

A 3-Day Madani Work Course for Islamic sisters was offered in Colombo (C-Lanka) on 20, 21, 22nd January. The same course was offered in Attari Kabinat Kolkata (Hind) on 22, 23, 24th January, in Qaadiri Kabinat Mahboob Nagar (Hind) on 27, 28, 29th January, while in Nepal, it was offered on 29, 30, 31st January. 294 people attended the course.

Dignitaries’ Ijtima’ was held in Dubai: On 26 January (Thursday), in Dubai, Dignitaries’ Ijtima’ was held which was attended by approximately 100 dignitaries. During this Ijtima’, the preachers of Dawat-e-Islami delivered Sunnah-inspiring speech, whereas the member of Shura and Nigran of Majlis Overseas also attended this Ijtima’.

Preachers’ travelled overseas countries: In January and February 2017, other Islamic brothers including two members of Shura travelled the following countries in order to present the call towards righteousness: Sacred Arab, Arab Emirate, Germany, France, Austria, Holland, Turkey, Switzerland, Spain, Kenya, South Africa, Nepal, Mozambique, Japan and South Korea.

Madani Qafilahs’ travel: One Madani Qafilah travelled from Birmingham (UK) to Germany and the other one travelled from Italy to Spain for spreading the call towards righteousness.

Inauguration of Faizan-e-Madinah in Holland: On 4th February 2017, the Madani Markaz of Dawat-e-Islami Faizan-e-Madinah was inaugurated in Holland. A large number of devotees of Rasool attended it. In the Faizan-e-Madinah of Holland, اَلْـحَمْـدُ لـِلّٰـه عَزَّوَجَلَّ other Madani activities including five-time Salah with Jama’at, Madani Dars (Dars-e-Faizan-e-Sunnat etc.) and Madrasa-tul-Madinah for adults have been initiated.

Overseas devotees of Rasool visit Aalami Madani Markaz ‘Faizan-e-Madinah’

                            and receive Madani Tarbiyyat

In December 2016, ‘Majlis Overseas’ organised a 41-Day Madani Tarbiyyat program in Aalami Madani Markaz (Faizan-e-Madinah, Bab-ul-Madinah Karachi) for the overseas devotees of Rasool. 178 Islamic brothers of 18 countries attended this program for different time period [as per the schedule]. Many Islamic brothers joined the 12-Day ‘Islah-e-A’maal’ Course and travelled with 12-Day Madani Qafilah along with attending the ‘Madani Muzakarahs’ of Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـه, whereas 27 Islamic brothers travelled with 12-month Madani Qafilah then and there.

Tarbiyyati Ijtima’ of Nepali responsible Islamic brothers: Hundreds of responsible Islamic brothers of Nepal and India attended the 3-Day Tarbiyyati Ijtima’ organised in Nepal. Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـه and Nigran-e-Shura gave Tarbiyyat to the attendees through audio messages whereas vice-Nigran of ‘Majlis Overseas’ and Rukn-e-Shura themselves attended the Ijtima’ to give Tarbiyyat to the attendees. In this Tarbiyyati Ijtima’, arrangements for the 3-Day Sunnah-inspiring Ijtima’ to be held on 10, 11 and 12th March in Hyderabad Deccan (India) were also reviewed.

Inauguration of ‘Madrasa-tul-Madinah lil-Banaat’ in Hong Kong: اَلْـحَمْـدُ لـِلّٰـهِ عَزَّوَجَلَّ! ‘Madrasa-tul-Madinah lil-Banaat [for Islamic sisters]’ is going to be inaugurated in Hong Kong after Salat-uz-Zuhr on Sunday 26 February, 2017. Expectedly, this Madrasah will have been inaugurated by the time you read March issue of Mahnamah ‘Faizan-e-Madinah’. اَلْـحَمْـدُ لـِلّٰـه عَزَّوَجَلَّ, knowledge of ‘Sunan and manners’ will be imparted to Madani children [only girls] and Islamic sisters in ‘Madrasa-tul-Madinah lil-Banaat’ along with providing them with the education of ‘Tajweed and Qira`at’ and recitation of the Holy Quran. Moreover, education of necessary Islamic rulings will also be provided in this Madrasah and the weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ of Islamic sisters will also be organised on every Saturday after Salat-uz-Zuhr on the same place.

Great Madani activities in Japan: اَلْـحَمْـدُ لـِلّٰـه عَزَّوَجَلَّ! Rukn-e-Shura and Nigran of ‘Majlis Overseas’ will visit Japan from 26th February to 3rd March, 2017 for reviewing and carrying out Madani activities. In this visit, Rukn-e-Shura will be accompanied by the Islamic brothers of Hong Kong, South Korea, U.S.A and U.K. Sunnah-inspiring speeches will be delivered in the Ijtima’aat in various cities of Japan and the delegation will also be meeting the important personalities.


Share

اے دعوت اسلامی تری دھوم مچی ہو

 

May Dawat-e-Islami prosper!

 

Madani News of Departments

 

Tarbiyyati Ijtima’ of Islamic brothers connected with Masajid: A Tarbiyyati Ijtima’ of Islamic brothers connected with Masajid such as Aimmah Kiraam (those leading the Salah), Khutaba (addressor), Muazzaneen (those who call out Azan) and the members of Masjid committee was held on 16th February 2017 on Thursday after weekly Sunnah-inspiring congregation and via link tens of thousands of Islamic brothers had the privilege to take part from 69 locations across Pakistan. Besides Shaykh-e-Tareeqat, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـه, Nigran of Markazi Majlis-e-Shura Maulana Haji Muhammad Imran Attari مُـدَّ ظِلُّـهُ الۡـعَـالِی also delivered Bayan in this Tarbiyyati Ijtima’.

Encouragement for Islamic brothers: Quite recently, a Madani Qafilah of special Islamic brothers set off for Nawabshah (Bab-ul-Islam, Sindh) from Faizan-e-Madinah (Bab-ul-Madinah Karachi), Aalami Madani Markaz of Dawat-e-Islami. Including Rukn-e-Shura, there were 57 Islamic brothers in this Madani Qafilah. Out of them, 19 Islamic brothers were dumb and deaf, 13 were blind whereas 25 were affected with general disabilities. Upon receiving the news of this Madani Qafilah, Shaykh-e-Tareeqat, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـه encouraged Islamic brothers through voice message.

Certificate-giving ceremony of Madrasa-tul-Madinah: Under the supervision of Madrasa-tul-Madinah, certificate-giving ceremonies were held on Sunday 29th January, 2017. Together with global Madani Markaz Faizan-e-Madina Bab-ul-Madinah Karachi, these ceremonies were held at more or less 330 locations in which the Madani children, the guardians of Madani children, former Hafizeen and Hafizaat, Madani staff, blessed scholars and other dignitaries participated. These participants were nearly 150,000 [one hundred and fifty thousand]. Arrangements for the male students and other male participants were made in Madrasa-tul-Madinah lil-Baneen whereas in Madrasa-tul-Madinah lil-Banaat for the female students and other female participants. Nigran of Markazi Majlis-e-Shura of Dawat-e-Islami Maulana Haji Abu Haamid Muhammad Imran Attari مُـدَّ ظِلُّـهُ الۡـعَـالِی delivered a Sunnah-inspiring Bayan which was broadcast live on Madani Channel. Upon the motivation and encouragement of Nigran-e-Shura, the teachers, Nazimeen and the students of Madrasa-tul-Madinah along with their guardians made intentions to travel with 3-day Madani Qafilahs of 17, 18 and 19th February and later on they also had the privilege to travel either.

5 Years brief performance of Majlis Madrasa-tul-Madinah courses: Under the supervision of Majlis Madrasa-tul-Madinah courses of Dawat-e-Islami, Mudarris Course is conducted from time to time in different cities. In this course, Tarbiyyat is provided to the Mudarriseen [teachers] for Tadrees [teaching] in Madrasa-tul-Madinah. From February 2012 to January 2017, during this five year-period, throughout Pakistan including Kashmir, and in Nepal, 153 Mudarris Courses were conducted in different cities such as Bab-ul-Madinah (Karachi), Zamzam Nagar (Hyderabad), Farooq Nagar (Larkana), Sukkur, Madina-tul-Awliya (Multan), Lala Musa, Markaz-ul-Awliya (Lahore), Dera Ismail Khan, Sardarabad (Faisalabad), Gujranwala, Islamabad, Rawalpindi, Bhalwal, Gulzar Taybah (Sargodha) and Sahiwal and Layyah. Approximately 4105 students collectively participated in these courses.

Zehni Aazmaish (intelligence quiz) Season 8: Since 31st January 2017, popular program of Madani Channel Zehni Aazmaish (intelligence quiz) Season 8 is being broadcast and its final contest is going to be held on 9th April 2017 (Sunday). Total 24 teams are participating in Season 8. The contests which are being held amongst them on each Tuesday, Wednesday and Thursday are aired live on Madani Channel. The program ‘Zehni Aazmaish’ is an easy source of acquiring great Islamic knowledge being at home.

Congregation of dignitaries in Governor House: Under the supervision of Majlis Rabitah, a congregation of dignitaries was held in Governor House located in Lahore. Rukn-e-Shura and Nigran of Hajwayri Kabinat, Markaz-ul-Awliya (Lahore) delivered Sunnah-inspiring Bayan.

Majlis Mazaraat-e-Awliya: اَلْـحَمْـدُ لـِلّٰـه عَزَّوَجَلَّ! Majlis Mazaraat-e-Awliya is also an important department of Dawat-e-Islami, a global non-political movement for the propagation of Quran and Sunnah. Under the supervision of this Majlis, all year round generally and especially on the occasions of ‘Urs of blessed saints رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰی, and on other special occasions, the Islamic brothers visiting Mazaraat [blessed shrines] are called towards righteousness. At more or less 1420 Mazaraat-e-Awliya (shrines of blessed saints   رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰی) throughout Pakistan, especially on the blessed occasions of annual ‘Urs, of blessed saint, Islamic brothers of this Majlis engage themselves in Madani activities for example Madani Dars, Bayan, Tarbiyyati Halqahs etc., whereas Madani activities are being carried out daily at 97 Mazaraat-e-Awliya (shrines of blessed saints رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰی). From January 2016 to January 2017, during the time span of 13 months 839 Madani Qafilahs visited different shrines and the devotees of Rasool travelling in Madani Qafilah gave away booklets, and conducted Tarbiyyat Halqahs as well as actively participated in other Madani activities. At different shrines, stalls for Ta’wizat and Maktaba-tul-Madinah books were also set up. On behalf of Mazaraat-e-Awliya (shrines of blessed saints رَحِمَهُمُ الـلّٰـهُ تَـعَالٰی), specially on the occasion of Urs, Ijtima’-e-Zikr-o-Na’at congregation were held at various blessed shrines.

Rukn-e-Shura visited 9 Madaris of Ahl-e-Sunnat: Quite recently, Rukn-e-Shura along with Nigran of ‘Majlis Rabitah bil-‘Ulama wal-Mashaaikh Pakistan’ and other Islamic brothers visited Jami’ah Qadiriyyah Razawiyyah Sardarabad (Faisalabad), Jami’ah Muhaddis-e-A’zam, Raza Nagar Chaman-e-Attar Chiniot, Jami’ah Sa’eediyah ‘Usmaniyah Madina-tul-Awliya (Multan), Jami’ah Ghausiyyah Razawiyyah Chock A’zam district Layyah. They also visited 5 Madaris of Bahawalpur: Idarah Misbah-ul-Quran, Jami’ah Nizam-e-Mustafa, Jami’ah Owaysiyah Razawiyyah, Jami’ah Islamiyyah Nabawiyyah and Jami’ah Ghausiyyah Sa’eediyah.

During this visit, they met honourable Mohtamim [administrator] of Jami’aat and other blessed scholars, and delivered Sunnah-inspiring Bayanaat to the students of Jami’aat. The blessed scholars they met were: Maulana Fayyaz Ahmad Owaysi, Maulana Ata-ur-Rasool Owaysi, professor Awn Muhammad Saeedi, Mufti Muhammad Akbar Saeedi, Maulana Javed Mustafai, Mufti Muhammad Kashif Saeedi, Maulana Haafiz Abdur Rauf Qaadiri, Qaari Khadim Husayn Saeedi, Sahibzada Zia-ul-Mustafa Noori, Mufti Ghulam Rasool Qaadiri, Qaari Muhammad Ashraf Shakir, Qaari Muhammad Altaf Wirk, Maulana Hafeezullah Maharwi, Mufti Liyaqat Ali Razavi, Allamah Muhammad Ramzan Golarwi, Maulana Muhammad Shaahid Raza Qaadiri, Maulana Nawaz Mazhari, Maulana Ghulam Mustafa Baarwi, Maulana Khalid Mahmood Chishti and other people.

Rukn-e-Shura visited Dar-ul-‘Uloom Amjadiyyah: Rukn-e-Shura Nigran Attari Kabinat (Bab-ul-Madinah Karachi) 2017 visited the famous Jami’ah of Karachi ‘Dar-ul-‘Uloom Amjadiyyah’ (Aalamgeer Road). He blessed the large number of students with his Madani pearls. On this occasion, the blessed scholars were also present there. After the Bayan, some students expressed their gratitude towards the Rukn-e-Shura while giving their comments to the Madani Channel, they showed their interest in ‘Monthly Magazine’ and expressed their intention about the membership of this monthly magazine ‘Faizan-e-Madinah’. (3rd February, 2017)

Madani News of Islamic Sisters

 

Nigran Markazi Majlis-e-Shura Dawat-e-Islami Maulana Abu Haamid Muhammad Imran Attari, via link, delivered Sunnah-inspiring Bayan in Tarbiyyati Ijtima’ to the responsible Islamic sisters of Makki and Maharwi Kabinat (Rawalpindi, Islamabad, Wah Cantt, Attock and the surroundings) on Tuesday 7th February whereas on 14th February, he delivered Bayan to the Islamic sisters of Ashaabi Kabinat (Thatta, Golarchi, Dhabeji and Chuhar Jamali etc.). Approximately 1200 Islamic sisters took part in both these Tarbiyyati Ijtima’aat, and Nigran-e-Shura also set target for their Madani activities.

Nigran Markazi Majlis-e-Shura Dawat-e-Islami Maulana Abu Haamid Muhammad Imran Attari was scheduled to deliver Bayan in Tarbiyyati Ijtima’ of the Islamic sisters of Jami’a-tul-Madinah lil-Banaat C-Lanka and Bangladesh on Tuesday 21st February, and on Tuesday 28th February, he was scheduled to deliver in Tarbiyyati Ijtima’ of the Islamic sisters of Jami’a-tul-Madinah lil-Banaat Siddeeqi Kabinat (Gujrat, Lala Musa, Ziakot (Sialkot), Gujranwala, Narowal, Ali Pur Chattha, Haafizabad, Ziakot (Sialkot etc.). On Thursday 23rd February, he was scheduled to deliver Bayan in Tarbiyyati Ijtima’ of the Islamic sisters of Jami’a-tul-Madinah lil-Banaat.

 

Jami’a-tul-Madinah lil-Banaat

Through 231 Jamia-tul-Madinah lil-Banaat of Islamic sisters, home and abroad, Dawat-e-Islami has been committedly struggling to spread the Islamic teachings. In January, 2 new Jami’aat lil-Banaat have been opened, one in Khagoki near Paharyanawali district Gujrat Punjab Pakistan and the second one is in Charwai district Kotli Kashmir; in which ‘Faizan-e-Shari’at Course’ has been started.

Recently, Bint-e-Attar Baaji Salamah Al-Ghaffar along with Zimmahdar Islamic sisters of Aalami Majlis Mushawarat visited Jami’a-tul-Madinah lil-Banaat Sham’-e-Madinah Bab-ul-Madinah (Karachi). She provided female students with Madani Tarbiyyat and the female students had privilege to meet her.

In 164 Jami’a-tul-Madinah of Pakistan and overseas countries, ‘Faizan-e-Shari’at Course’ for Islamic sisters has been continued.

Under the supervision of Jami’a-tul-Madinah lil-Banaat, 26-Day Tadrees Tarbiyyati Course for Faarigh-ut-Tahseel (those completed Dars-e-Nizami studies) female students is going to start home and abroad from the 1st March 2017, اِنْ شَــآءَالـلّٰـه عَزَّوَجَلَّ.

Miscellaneous courses: 12-Day ‘Faizan-e-Quran course’ from 16 to 27th January was held in Madani Tarbiyyati centres for Islamic sisters of Bab-ul-Madinah (Karachi), Gulzar-e-Taybah (Sargodha), Rawalpindi, Sardarabad (Faisalabad), Gujrat and Zamzam Nagar Hyderabad Bab-ul-Islam (Sindh), in which more or less 168 participants took part.

In the very above mentioned cities, the Ameer-e-Ahl-e-Sunnat’s favourite 12-Day ‘Islah-e-A’maal Course’, was held from 30 January to 10 February 2017, attended by total 251 participants.

Under the supervision of ‘Majlis short courses of Islamic sisters’, ‘Faizan-e-Seerat Course’ for the employed Islamic sisters has been started from 12 February 2017 at 403 locations of 12 big cities of Pakistan including Bab-ul-Madinah (Karachi). This course will be held on each Sunday and will remain continued until 5 weeks.


Share

Articles

Comments


Security Code