(تفسیرِ قراٰن کریم)

تعارفِ ماہنامہ فیضانِ مدینہ

تفسیرِ قراٰن کریم

ماہنامہ فیضانِ مدینہ اپریل 2024ء

 قراٰنِ کریم کتابِ ہدایت ہے جو کہ  ہماری  ایمانی، عملی، معاشرتی، معاشی، ازدواجی، اخلاقی الغرض ہر ہر جہتِ زندگی کے اعتبار سے راہنمائی کرتا ہے۔ انہی پہلوؤں کو اجاگر کرنے کے لئے اَلحمد ُلِلّٰہ ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ میں مستقل طور پر مضمون”تفسیرِ قراٰنِ کریم“ شامل ہوتاہے۔ یہ مضمون شیخ التفسیر مفتی محمد قاسم عطّاری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ تحریر فرماتے ہیں اور لُطف کی بات یہ کہ یہ مضمون تفسیر صِراطُ الجِنان کے علاوہ لکھا جاتاہے۔  اب تک  اَلحمدُ لِلّٰہ تفسیر کے 89 مضامین شائع ہوچکے ہیں، جن میں سے چند مضامین کی فہرست ذیل میں ملاحظہ کرسکتے ہیں۔ تفسیر کا منفرد مضمون ہر ماہ پابندی سے پڑھنے کے لئے ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ کی بکنگ کروائیں اور ”ماہنامہ فیضانِ مدینہ“ گھر پر حاصل  کریں نیز یہ تمام مضامین دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ پر بھی موجود ہیں۔ آپ بھی ان مضامین کا مطالعہ کیجئے، پڑھ کر دوسروں کو بیان کیجئے اورممکن ہوتو سوشل میڈیا پر شیئر  بھی کیجئے۔

موضوع

موضوع

موضوع

اللہ عزوجل کا پیارا کیسے بنیں؟

خدا چاہتا ہے رضائےمحمد

انسان اور قرآن (دوقسطیں)

جھوٹی گواہی اور الزام تراشی کی مذمت

ذکر مصطفیٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم

جنت کی طرف جلدی کرو

اسلام ہی مدار نجات ہے

اولیاء کرام کا تقویٰ

نبی کریم صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی خوبصورت شانیں

روزہ پاکیزہ زندگی اپنانے کا نسخہ

مقام صدیقیت کی حقیقت

عظیم ہستیوں کا قرب پانے کا سب سے بڑا ذریعہ

عاشقوں کی عبادت 

صحابہ کرام رضی اللہُ عنہم کی شان

اللہ عزوجل اور بندوں کے حقوق

گناہوں سے پاک حج

محبت الٰہی اور اس کی نشانیاں

صاحبان فضل و تقویٰ کے سردار اور اہل فضیلت کا کردار

عِمارتِ نبوّت کی آخری اینٹ

برائی کا بدلہ اچھائی سے

وہ سجدہ روحِ زمین جس سے کانپ جاتی تھی

صالحین سے مخلوق کی محبت

حضرت ابراہیم علیہ السّلام کا خوبصورت تذکرہ

تربیت اولاد کا قرآنی منہج

اُمتی پر حقوقِ مصطفیٰ

اہل ایمان کے امتحان کا ایک واقعہ

حقیقی کامیابی اور اس کے حصول کا طریقہ  (تین قسطیں)

شانِ ولی

مومن تو یہ ہیں

قرآن اور صدیق اکبر کی شان(دوقسطیں)

شیطانوں کی دو قسمیں

سورۂ کوثر اور شانِ رسول

راہ خدا میں خرچ کی ترغیب کے قرآنی اسالیب(دوقسطیں)

شانِ صدیقِ اکبر

دلوں کی حالتیں(تین قسطیں)

خدا کی شان

اَسرارِ روزہ اور اس کی باطنی شرائط

زکوٰۃ کی حکمتیں اور آداب

مرد مؤمن(دو قسطیں)

دُعا کی عظمت و فضیلت اور حکمتیں

صدیق اکبر اور رضائے الٰہی

اعتکاف  ایک روحانی انقلاب

استقامت

تقویٰ کی سات اقسام قرآن و حدیث کی روشنی میں

تزکیہ نفس کا قرآنی منہج

استقامت پانے کے طریقے

گناہ نیکیوں میں تبدیل ہو جاتے ہیں

صبر اور انبیاء (دو قسطیں)


Share

Articles

Comments


Security Code